ETV Bharat / state

Two Persons Injured in doda: ڈوڈہ سرک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ٹریفک حادثے کے دوران دو افراد شدید زخمی Two Persons Injured in doda ہو گئے۔

Two Persons Injured in doda: ڈوڈہ سرک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی
Two Persons Injured in doda: ڈوڈہ سرک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی
author img

By

Published : Apr 29, 2022, 12:10 PM IST

پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں ٹریفک حادثات کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع کے کھیلانی علاقہ میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک ایک ایکو گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK06B_3056 حادثہ کا شکار ہو گئی۔ Two Persons Injured During Road accident in doda حادثے کے سبب گاڑی میں سوار دونوں افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں نازک حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال ڈوڈہ منتقل کیا گیا۔

ڈوڈہ سرک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی

مقامی باشندوں کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پولیس اور مقامی رضاکاروں نے موقع پر پہنچ کر ریسکو آپریشن شروع کیا اور حادثے کے سبب زخمی ہوئے بلویندرسنگھ ولد بلوان سنگھ ساکنہ مالوری اور سونو میتا ولد انیرودھ میتا ساکنہ بہار کو فوری طور گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال ڈوڈہ منتقل پہنچایا جہاں وہ اس وقت زیر علاج ہیں۔ Doda Road Accidentمعالجین کے مطابق زخمی ہوئے دونوں افراد کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت سے کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.