ETV Bharat / state

صوبائی کمشنر جموں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا - Medical College Doda

ریاست جموں کشمیر کے صوبائی کمشنر برائے جموں نے پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے دو روزہ دورے کے دوران کئی ترقیای کاموں کا جائزہ لیا۔

ڈوڈہ: صوبائی کمشنر جموں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 8:01 PM IST

جمعرات کو ڈویژنل کمشنر جموں سنجیو ورما نے ڈوڈہ میں چل رہے کئی ترقیاتی پروجیکٹز کا معائنہ کیا۔ جس دوران ضلع کے مختلف محکموں کے آفیسران نے

ڈوڈہ: صوبائی کمشنر جموں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
صوبائی کمشنر کو ضلع میں چل رہے ترقیاتی کاموں کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں جن میں گورنمنٹ میڈیکل کالج بلڈنگ اور ٹرک ٹرمینل قابل ذکر ہیں۔

اس کے علاوہ کمشنر نے ضلع افسران کی ایک میٹنگ بھی طلب کی جس میں سالانہ منصوبوں کے بارے میں بات چیت ہوئی۔

صوبائی کمشنر نے مختلف سیاسی، سماجی اور تجارتی انجمنوں کے نمائندوں کے ساتھ بھی ایک میٹنگ کی۔

Intro:ڈویزنل کمشنر جموں کا دو روزہ دورہ ڈوڈہ مکمل

Body:آج ڈویزنل کمشنر جموں سنجیو ورما نے ضلع آفیسران کے ہمراہ ضلع ڈوڈہ کا دو روزہ دورہ مکمل کیا۔
اپنے دورے کے دوران ڈویزنل کمشنر نے کئ ترقیاتی پروجیکٹوں کا معائنہ کیا ۔
ڈی۔ڈی۔سی ڈوڈہ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساگر نے ڈویزنل کمشنر کو ضلع میں سبھی بڑے پروجیکٹوں کے بارے میں physical and financial achievements کے بارے میں جانکاری فراہم کی ۔
ڈوڈہ میں ڈویزنل کمشنر نے جن پروجیکٹوں کا معائنہ کیا ان میں گورنمنٹ میڈیکل کالج بلڈنگ اور ٹرک ٹرمینل شامل ہیں ۔
اس کے علاوہ ڈویزنل کمشنر نے ضلع آفیسروں کی ایک میٹنگ بھی لی جس میں سالانہ پلان کے بارے میں بات چیت ہوئی انہوں نے مختلف سیاسی سماجی اور تجارتی انجمنوں کے نمائندوں سے بھی ایک میٹنگ کی۔

بائیٹ۔
سنجیو ورما۔ ڈویزنل کمشنر جموں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.