ETV Bharat / state

Cloudburst Hits Thathri in Doda: ڈوڈہ میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، کشتواڑ بٹوت قومی شاہراہ کی آمد و رفت بند

author img

By

Published : Jul 9, 2022, 1:47 PM IST

جموں و کشمیر کے ڈوڈا ضلع میں بادل پھٹنے سے کئی گاڑیاں اور مکانات ملبے تلے دب گئے۔ خبر کے مطابق ڈوڈہ کے ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ جب کہ کشتواڑ بٹوت قومی شاہراہ کی آمد و رفت بند ہوگئی۔ بادل پھٹنے کے سبب گاڑیاں بہہ گئیں اور تباہ ہوگئیں جب کہ مکانات ملبے تلے دب گئے ہیں۔ کسی جانی نقصان کی ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Cloudburst Hits Thathri in J&K's Doda

Cloudburst Hits Thathri in Doda:
Cloudburst Hits Thathri in Doda:

ڈوڈہ، جموں و کشمیر: امرناتھ غار Amarnath Tragedy میں بادل پھٹنے سے ہونے والی تباہی ابھی تھمنے بھی نہیں پائی ہے کہ اسی دوران جموں کے ڈوڈہ ضلع کے ٹھٹھری میں بادل پھٹنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اگرچہ اس میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے لیکن بتایا جا رہا ہے کہ بادل پھٹنے سے کئی گاڑیاں اور مکانات ملبے تلے دب گئے ہیں۔ Cloudburst Hits Thathri in J&K's Doda

ڈوڈہ کے ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، کشتواڑ بٹوت قومی شاہراہ کی آمد و رفت بند

ڈوڈہ کے ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ جس کے سبب کشتواڑ بٹوت قومی شاہرہ کی آمد و رفت بند ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ شب کے 3:30 کے قریب اچانک ٹھاٹھری آرمی کیمپ کے پاس گاڑیوں کی پارکنگ کے اوپر سے پانی تیزی سے آیا جس میں پارکنگ میں لگی درجنوں گاڑیوں کو نقصان ہوا ہے اور وہیں بڑی تعداد میں لوگوں کی جانیں بچی ہیں۔ جوں ہی لوگوں کو اس قدرتی آفت کے متعلق معلوم ہوا تو تمام لوگوں میں دہشت کا ماحول پیا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

  • Cloudburst in Amarnath Cave: امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے پندرہ یاتری ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
  • Amarnath Tragedy: امرناتھ گُپھا میں بادل پھٹنے سے کئی یاتری لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    اس درمیان انڈین آرمی 26 راشٹریہ رائفلز کیمپ میں جوانوں نے مورچہ سنبھالا۔ خبر کے مطابق اشٹریہ رائفلز کے ساتھ ٹھاٹھری پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ ساتھ مقامی لولوں نے مل کر نالے کے نزدیک رہنے والے لوگوں کو گھروں سے باہر نکالا اور محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ بعد ازاں پانی کا لیول کم ہونے کے بعد ہی لوگ اپنے اپنے گھروں میں جاسکے۔ اس درمیان دوسری جانب ٹھاٹھری بٹوت این ایچ 244 پوری طرح سے ٹھپ رہا اور اس پر ضلع انتظامیہ ڈوڈہ کی جانب مشینیں لگا کر قومی شاہراہ سے ملبہ ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
    ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم نے بتایا کہ ٹھاٹھری بازار کے پاس اچانک شب کے دوران نالا بڑھنے سے قومی شاہرہ پر ملبے کے وجہ سے سڑک بند ہئی مگر راحت کی بات ہے کہ کسی بھی جان یا مال کا نقصان نہیں ہوا ہے۔ اس پر ضلع انتظامیہ ڈوڈہ پوری طرح سے چوکس و چوبند ہے۔ لوگوں کو احتیاط برتنی چاہیے گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.