ETV Bharat / state

Annual Chhadi Yatra: چھڑی یاترا 'شیا دھار مندر' کے لیے روانہ - یاتری کولہانڈ

ضلع ڈوڈہ کے شیومندر نگری سے سالانہ چھڑی یاترا 2022 چھونڈ ماتا مندر شیا دھار کے لیے روانہ ہوگئی ہے، اس چھڑی یاترا میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند شامل تھے۔

Annual Chhadi Yatra 2022 Shiv Mandir leaves Nagri for Shiyadar Temple
چھڑی یاترا شیا دھار مندر کے لیے روانہ
author img

By

Published : Jun 28, 2022, 8:10 PM IST

ڈوڈہ: سالانہ چھڑی یاترا گذشتہ دو تین برسوں سے خراب حالات کے پیش نظر نہیں نکالی گئی تاہم اس مرتبہ یاترا کی اجازت دے دی گئی ہے، جس کے سبب یہاں کافی چہل پہل دیکھی گئی اور یاتری خوشی خوشی یاترا کے لیے روانہ ہوئے۔ یاتری کولہانڈ علاقے میں قیام کریں گے، جہاں یاتریوں کے لیے کولہانڈ مندر میں ایک بھنڈارے کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس کے بعد یاتری شیادھار مندر کے لیے روانہ ہوں گے۔

چھڑی یاترا شیا دھار مندر کے لیے روانہ

یہ بھی پڑھیں: IGP Kashmir Visit Amarnath Cave: آئی جی پی کشمیر کا امرناتھ گُپھا کا دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.