ETV Bharat / state

چھترپور: نوجوانوں نے سنبھالا سینیٹائزیشن کا کام

کورونا کے انفیکشن کے خاتمے کے لئے جنوبی دہلی کے نوجوانوں نے مل کر اپنے پیسے سے سینیٹائزنگ مشینیں خرید رہے ہیں اور چھتر پور علاقوں میں روزانہ سینیٹائزکر رہے ہیں۔ تاکہ کورونا وبا سے بچا جاسکے۔

چھترپور: نوجوانوں نے سنبھالا سینیٹائزیشن کا کام
چھترپور: نوجوانوں نے سنبھالا سینیٹائزیشن کا کام
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 1:44 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ایک وہیں دہلی میں کورونا کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جس کی وجہ سے دہلی انتظامیہ زیادہ چوکس ہوگئی ہے۔

اب عام لوگ بھی اس کے لئے آگے آرہے ہیں۔ تو وہیں جنوبی دہلی کے علاقے چھتر پور میں نوجوان ایک مثال پیش کرتے ہوئے اپنے خرچ پر خریدی گئی سینیٹائزنگ مشین کے ذریعہ مختلف علاقوں میں خود سے سینیٹائز کررہے ہیں۔

مقامی رہائشی پرمود کمار کا کہنا ہے کہ ان کی اور ان کی پوری ٹیم کا واحد مقصد یہ ہے کہ کورونا کی وبا پھیل نہ پائے، لہذا وہ ہر روز چھتر پور کے مختلف علاقوں میں سینیٹائزکاکام کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی لوگوں سے ماسک پہننے اور سماجی دوری کا خیال رکھنے کی بھی اپیل کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.