ETV Bharat / state

Youth Dies After Taking Covid Vaccine in Delhi: ویکسین لینے کے بعد نوجوان کی مشتبہ موت

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 8:31 AM IST

دہلی کے ہولمبی کلاں میٹرو وہار کے رہنے والے سریش نے ہفتہ کو کووڈ-19 ویکسین کی دوسری خوراک لی تھی۔ اہل خانہ کے مطابق، ویکسین لگوانے کے دو گھنٹے بعد سریش کی موت Youth Dies After Taking Covid Vaccine in Delhi ہو گئی۔ انہوں نے بتایا کہ نوجوان کو پہلے پیٹ میں درد ہوا، اس کے بعد اس کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اسے فوری طور پر مہارشی والمیکی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

ویکسین لینے کے بعد نوجوان کی مشتبہ موت
ویکسین لینے کے بعد نوجوان کی مشتبہ موت

حکومت ملک بھر میں ویکسین لینے کے لیے عوام پر زور دے رہی ہے جبکہ مشتبہ طور پر اگر اسی ویکسین سے کسی کی موت Dies After Taking Covid Vaccine ہوجاتی ہے تو پھر اس پر سوال اٹھنا لازمی ہوجاتا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ قومی دارالحکومت دہلی کے ہولمبی کلاں میٹرو وہار میں پیش آیا جہاں ویکسین لینے کے کچھ دیر بعد مشتبہ طور پر ایک نوجوان کی موت Youth Dies After Taking Covid Vaccine ہوگئی۔ مہلوک کے افراد خاندان نے الزام عائد کیا کہ لاش گذشتہ 4 روز سے مردہ خانہ میں پڑی ہے لیکن پوسٹ مارٹم نہیں کیا جارہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چار دن سے زیادہ کا وقت گزرنے کے باوجود لاش کو ورثہ کے حوالہ نہیں کیا گیا۔ نوجوان کی موت سے علاقے میں تشویش کا ماحول ہے۔

تفصیلات کے مطابق دہلی کے ہولمبی کلاں میٹرو وہار کے رہنے والے سریش نے ہفتہ کو کووڈ-19 ویکسین کی دوسری خوراک لی تھی۔ اہل خانہ کے مطابق، ویکسین لگوانے کے دو گھنٹے بعد سریش کی موت ہو گئی۔ انہوں نے بتایا کہ نوجوان کو پہلے پیٹ میں درد ہوا، اس کے بعد اس کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اسے فوری طور پر مہارشی والمیکی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Delhi Health Minister on Corona: 'مثبت معاملوں کی شرح میں اضافہ نہیں'

گذشتہ ہفتہ سے نوجوان کی لاش کو بابو جگجیون رام اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھا گیا ہے۔ چار دن گزرجانے کے بعد بھی لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں کیا گیا ہے۔ لاش کو ابھی تک اہل خانہ کے حوالے نہیں کیا گیا۔ وہیں ایک اور اطلاع کے مطابق لاش کا پوسٹ مارٹم بابو جگجیون رام اسپتال کے بجائے پینل کے تحت مولانا آزاد میڈیکل کالج میں کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.