ETV Bharat / state

ترکمان گیٹ میں خواتین کے مظاہرے میں یوگیندر یادو کی شرکت - یوگیندر یادو

قومی دارالحکومت دہلی کے ترکمان گیٹ پر خواتین کے احتجاجی مظاہرے کی حمایت میں آج سوراج ابھیان کے صدر یوگیندر یادو بھی پہنچے۔ اس سے قبل سابق آئی اے ایس افسر ہرش مندر نے بھی ترکمان گیٹ آ کر مظاہرین سے خطاب کیا۔

ترکمان گیٹ میں خواتین کے مظاہرے میں یوگیندر یادو کی شرکت

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 1:03 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:19 AM IST

ترکمان گیٹ پر یوگیندر یادو نے کہا کہ ابھی وقت ہے آواز اور پکار سن لو، ورنہ 100 شاہین باغ اور کھڑے ہو جائیں گے۔

احتجاج میں شریک خواتین سے خطاب کرتے ہوئے یوگیندر یادو نے کہا کہ آج پورے ملک میں سیکڑوں شاہین باغ ہیں۔ دہلی ہی نہیں بلکہ پٹنہ اور کولکاتہ میں بھی ایسے متعدد شاہین باغ بن چکے ہیں۔

ترکمان گیٹ میں خواتین کے مظاہرے میں یوگیندر یادو کی شرکت

انہوں نے کہا کہ اوکھلا کے شاہین باغ کو دبانے اور بدنام کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی اور سوچا تھا کہ اسے بدنام کر کے معاملہ ختم کر دیا جائےگا لیکن ایک شاہین باغ کو دبانے کے چکر میں 100 شاہین باغ اور بن گئے۔یوگیندر یادو نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی بھی یہ پکار سن لیں۔

انہوں نے مرکزی حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ معاملہ راستے میں ہی حل ہو جائےگا زیادہ قیمت نہیں ادا کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں خواتین احتجاجی دھرنے پر ہیں اور وہ سی اے اے کے بارے میں کہ رہی ہیں کہ یہ انہیں منظور نہیں ہے۔

یوگیندر یادو نے مثال دے کر سمجھاتے ہوئے کہا کہ یہ قانون شہریوں میں تفریق پیدا کرنے اور کسی کو مالک اور کسی کو کرائے دار بنانے کی تجویز ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس جس کے آبا ؤ اجداد اس ملک کی مٹی میں دفن ہیں وہ سب مکان مالک ہیں کرائے دار نہیں ہیں۔

Intro:
CAA और NRC के खिलाफ बीते कई दिनों से तुर्कमान गेट पर धरने पर बैठी महिलाओं के समर्थन मे आज स्वराज अभियान के अध्यक्ष योगेंद्र यादव भी पहुंचे। इससे पहले पूर्व IAS हर्ष मंदर ने भी तुर्कमान गेट आकर धरने पर बैठी महिलाओं का हौसला बढ़ाया था।
Body:अभी समय है आवाज़ सुनलो,वरना 100 शाहीन बाग़ और खड़े होजाएंगे:योगेन्द्र यादव

नई दिल्ली
CAA और NRC के खिलाफ बीते कई दिनों से तुर्कमान गेट पर धरने पर बैठी महिलाओं के समर्थन मे आज स्वराज अभियान के अध्यक्ष योगेंद्र यादव भी पहुंचे। इससे पहले पूर्व IAS हर्ष मंदर ने भी तुर्कमान गेट आकर धरने पर बैठी महिलाओं का हौसला बढ़ाया था।
महिलाओं को संबोधित करते हुए योगेंद्र यादव ने कहा कि आज पूरे देश मे सैकड़ों शाहीन बाग़ है दिल्ली में नही 10 जगहों पर शाहिन बाग़ है में पटना और कलकत्ता होकर आया हूँ
उन्होंने कहा कि ओखला के शाहीन बाग़ के बारे में वो सोंचते थे कि इसे दबा देंगे,बदनाम करदेंगे ये मामला खत्म हो जाएगा लेकिन एक शाहीन बाग़ को दबाने के चक्कर मे 100 शाहीन बाग़ और बन गए।
योगेंद्र यादव ने कहा कि में प्रधानमंत्री और ग्रह मंत्री से कहना चाहता हूं अभी भी आवाज़ सुन लीजिए मामला सस्ते में निपट जाएगा आप को और देश को ज़्यादा कीमत अदा नही करनी पड़ेगी।
उन्होंने कहा कि पूरे देश मे महिलाएं धरने पर है और वो CAA के बारे में कह रही है कि ये नामंज़ूर है।
योगेंद्र यादव ने उदाहरण देकर नही CAA को समझाया और कहा कि ये नागरिकों में फर्क करने और किसी को मालिक और किसी को किराएदार बनाने के लिए है।
उन्होंने कहा कि जिस जिस के पूर्वज इस देश की मिट्टी में दफन है वो सब मकान मालिक है किरायेदार नही है।Conclusion:Visuals
Photos

Last Updated : Feb 28, 2020, 3:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.