ETV Bharat / state

Workers Upset Over Lack of Jobs in Delhi: دہلی میں کام نہ ملنے سے مزدور پریشان - Daily wages of unorganized sectors

دہلی میں کورونا وائرس اور نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے کیسز کو لے کر حکومت فکرمند ہے۔ اس کی روک تھام کے لیے ہر ممکنہ اقدام کیا جارہا ہے اور متعدد پابندیاں عاید کی جارہی ہیں۔ وہیں، اس وبا کی وجہ سے عائد پابندیوں کے بعد یومیہ مزدوری کرنے والے افراد زیادہ متاثر ہوئے Workers upset over lack of jobs ہیں۔

دہلی میں مزدوری نہ ملنے سے مزدور پریشان
دہلی میں مزدوری نہ ملنے سے مزدور پریشان
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 2:48 PM IST

موجودہ حالات میں غیرمنظم سیکٹر کے یومیہ مزدوری Daily wages of unorganized sectors کرنے والے افراد روزی روٹی کو لے کر فکرمند ہیں کیونکہ انہیں بہتر کام کی امید تھی، تاہم نئی پابندیوں Corona New Restrictions کی وجہ سے اب کام بند ہے اور ہفتہ میں ایک یا دو دن کی مزدوری مل رہی ہے۔

دہلی میں مزدوری نہ ملنے سے مزدور پریشان

مزدوروں نے بتایا کہ کام نہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکلات پیش آرہی Problems for Workers ہیں۔ اب وہ مکان کا کرایہ دینے سے بھی قاصر ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے دہلی میں مسلم اکثریتی علاقہ جامعہ نگرکے اوکھلا ہیڈ لیبر چوک پر مزوروں سے بات کی۔ رضا چودھری نامی ایک مزدور نے بتایا کہ ان کے خاندان میں 6 افراد ہیں جن میں وہ اکیلے کمانے والے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ایسے حالات میں حکومت کی جانب سے بھی ابھی تک کوئی امداد نہیں ملی ہے جبکہ ایک ہفتہ سے کام نہ ملنے کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں۔

اسی طرح سے محمد نثار نے بتایا کہ وہ یہاں گذشتہ 10 برس سے کام کررہے ہیں لیکن ایسے حالات کبھی پیدا نہیں ہوئے۔ انہیں چار یوم سے کوئی کا نہیں ملا ہے۔ وہ روز کام کی تلاش میں لیبر لیبر چوک آتے ہیں لیکن انہیں کام نہیں ملتا۔

ایک دوسرے مزدور مغیث احمد نے بتایا کہ وہ بیلداری کا کام کرتے ہیں لیکن ایک ماہ میں انہیں صرف 4 روز کا ہی کام ملا ہے۔ ان کی معاشی حالت انتہائی ابتر ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Resident Doctors Called Off Strike: دہلی، ریزیڈنٹ ڈاکٹرس کی ہڑتال ختم

درجن بھر مزدوروں نے ای ٹی وی بھارت سے اپنے درد بیان کیے۔دہلی حکومت کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ہر مزدور کے بنک اکاونٹ مں پانچ ہزار روپئے جمع کئے جائیں گے، لیکن زمینی حقیقیت بالکل برعکس ہے۔ ان مزدوروں کو آج تک حکومت کی جانب سے کسی طرح کی کوئی امداد نہیں دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.