ETV Bharat / state

مساجد میں خواتین کے داخلہ پر کوئی شرعی پابندی نہیں - women entry in mosque

اسلام میں خواتین کو مسجد میں آنے کی اجازت حاصل ہے۔

women entry in mosque
مساجد میں خواتین کے داخلہ پر کوئی شرعی پابندی نہیں
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 6:55 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:28 AM IST

مسلم پرسنل لا بورڈ نے آج سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو مساجد میں داخلہ کی اجازت حاصل ہے جبکہ اس میں کسی قسم کی کوئی شرعی پابندی نہیں ہے۔

مسلم پرسنل لا بورڈ نے واضح کیا کہ خواتین مساجد میں داخل ہوسکتی ہے لیکن ان پر اجتماعی عبادات میں شامل ہونا لازمی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ 2 خواتین نے سپریم کورٹ میں خواتین کے مساجد میں داخلہ کو لیکر ایک عرضی داخل کی تھی جس کے بعد عدالت نے مسلم پرسنل لا بورڈ سے اس سلسلہ میں جواب طلب کیا تھا۔

بورڈ نے عدالت میں داخل کئے گئے حلف نامہ میں کہا کہ مساجد میں عورتوں کے داخلہ پر کسی قسم کی کوئی شرعی پابندی نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:28 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.