ETV Bharat / state

بی جے پی نے عوام پر لائسنس فیس کا زبردست بوجھ ڈالا: مکیش گوئل - میٹنگ میں مسلسل ہنگامہ ہوتا رہا

شمالی دہلی نگر نگم میں کانگریس پارٹی کے لیڈر اور سینئر کارپوریٹر مکیش گوئل نے نگم پر قابض بھارتیہ جنتا پارٹی اور عام آدمی پارٹی کے ساز باز سے لائسنس فیس بڑھا کا لوگوں پو کورونا بحران میں غیرضروری بوجھ ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے بڑھی ہوئی فیس فوری طور سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

mukesh goel
فائل
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 7:13 PM IST

گوئل نے آج کہا ہے کہ 27 اگست کو ایوان کی میٹنگ میں لائسنس فیس میں زبردست اضافے کی تجویز لائی گئی تھی، لیکن اپوزیشن عام آدمی پارٹی کے کونسلروں کی لاپروائی اور ہنگامے کے درمیان برسراقتدار بی جے پی لیڈروں نے انہیں بغیر بحث کے ہی پاس کردیا تھا، کانگریس پارٹی اس من مانے فیصلے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔

انٹیگریٹڈ کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے صدر رہے مکیش گوئل نے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے ایوان کی میٹنگ میں ایجنڈے پر بحث نہیں ہونے دی۔ پوری میٹنگ میں مسلسل ہنگامہ ہوتا رہا جس کی آڑ میں بی جے پی کو بحث کے ایجنڈے میں شامل تجویزوں کو پاس کرانے کا موقع مل گیا۔

مزید پڑھیں:

دہلی فسادات: طاہر حسین سے پوچھ گچھ جاری

میٹنگ کے ایجنڈے میں فیکٹری لائسنس کی فیس بڑھانے کے لئے آئٹم نمبر 178 اور تجارت لائسنس کی فیس بڑھانے کے لئے آئٹم نمبر 09 لایا گیا تھا۔ عوام سے جڑے دونوں موضوعات کو ہی بی جے پی لیڈروں نے بغیر بحث کے پاس کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.