ETV Bharat / state

مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے غائب - dehli election 2019

عام انتخابات کے چھٹے مرحلے کے لیے 7 ریاستوں کے 59 سیٹوں پر پولنگ جاری ہے۔ جس میں دہلی کی سات لوک سبھا سیٹیں بھی شامل ہیں۔

مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے غائب
author img

By

Published : May 12, 2019, 5:24 PM IST

دہلی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں افسران کے کا م سست کرنے کی وجہ سے ووٹروں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملیں۔ اس کے علاوہ پرانی دہلی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ووٹروں کا نام ووٹر لسٹ سے کاٹ دینے کا الزام ہے۔ جس کی وجہ سے ووٹرز اپنے حق رائے دہی سے محروم رہ گئے۔

مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے غائب

مقامی لوگوں نے بتایا کہ ان کے پاس ووٹرز آئی ڈی کارڈ ہے اور انہوں نے گزشتہ انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا۔

مقامی لوگوں نے سرکاری افسران پر الزام عائد کیا کہ وہ ان کی کوئی بھی مدد نہیں کررہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ووٹر ووٹ دیئے بغیر ہی واپس جارہے ہیں۔

مسلم اکثریتی علاقے اوکھلا کے جامعہ نگر کے ابوالفضل ،بٹلہ ہاؤس ،شاہین باغ میں افسران کے سست کام کرنے کی وجہ سے لمبی قطاریں دیکھنے کو ملی۔ لوگوں کا الزام ہے کہ پولنگ افسران انتہائی سست رفتار سے کام کررہے ہیں جس کی وجہ سے انہیں روزے کی حالت میں لائن میں کافی دیر کھڑا ہونا پڑرہا ہے۔

Intro:دہلی میں لوک سبھا انتخابات کا آغاز ہوچکا ہے آج صبح سات بجے سے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جو چھ بجے تک جا لے جائیں گے ایسے میں مسلم ووٹرز کو رمضان ہونے کے باعث کافی مشقت کا سامنا کرنا پڑا ہے پولنگ بوتھوں پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہیں وہ تنگ کا سسٹم کا فیصلوں ہے جس کی وجہ سے وہ تو بر لوگ پریشان کھڑے ہیں اس کے علاوہ دوسرا مسئلہ پرانی دلی کے ووٹس کے ساتھ یہ بھی ہے کہ ان کے نام ووٹر لسٹ کاٹ دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے وہ ووٹرز ووٹ ڈالنے سے قاصر ہیں کئی لوگوں نے بتایا کہ ان کے پاس ووٹر آئی ڈی کارڈ ہے انہوں نے پچھلے انتخابات میں بھی ووٹ ڈالا تھا لیکن اس بار ووٹ نہیں ڈال سکتے کیونکہ ان کا نام ہی ووٹر لسٹ سے غائب کر دیا گیا ہے. عوام کی شکایت اندر بیٹھے سرکاری افسران سے بھی ہے کہ وہ ان کو سپورٹ نہیں کر رہے جس کی وجہ سے بہت سارے ووٹرز واپس جا رہے ہیں

Body:ویڈیوز ایڈٹ نہیں ہے پلیز اس کو ایڈیٹ کرنے کی زحمت کریں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.