ETV Bharat / state

دہلی تشدد: امریکہ، فرانس، روس کی اڈوائزری جاری - ایڈوائزری

امریکہ ، فرانس اور روس نے بدھ کے روز قومی دار الحکومت میں ہو رہے تشدد میں 27 افراد کی ہلاکت کے بعد اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کیا۔

امریکہ ، فرانس ، روس دہلی میں اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کیا

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 7:59 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:19 PM IST

نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے نے اپنے سکیورٹی ایڈوائزری میں بھارت میں موجود امریکی شہریوں سے کو ہدایت دی کہ وہ شمال مشرقی دہلی میں پرتشدد مظاہروں سے احتیاط برتیں اور جہاں بھی مظاہرے ہورہے ہیں ان تمام علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔

بتادیں دہلی میں مظاہرے اس وقت شروع ہوگئے جب مرکزی حکومت نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) نافذ کیا۔

گزشتہ دو دنوں میں دہلی میں ہو رہے تشدد کے دوران اب تک 27 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں سے کہا کہ وہ تمام تر تفصیلات جاننے کے لیے مقامی میڈیا سے رابطہ کریں تاکہ کسی بھی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

امریکہ کے بعد فرانس اور روس نے بھی دہلی میں موجود اپنے شہریوں کے لیے ایسی ہی ایڈوائزری جاری کی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.