ETV Bharat / state

Urdu Programme Held at St. Stephen's College: سینٹ اسٹیفن کالج میں اردو تقریب کا انعقاد - دہلی میں اردو اساتذہ کی 917 تقرریوں کا اعلان خوش آئند

بھارتی تہذیب میں عشق کی باتیں اشاروں، کنایوں، تشبیہات اور استعارات میں کہی جاتی ہیں جب کہ مغربی تہذیب میں عشق کا اظہار بلاواسطہ کھُل کر کیا جاتا ہے۔ Urdu Programme Held at St. Stephen's College

سینٹ اسٹیفن کالج میں اردو تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 6, 2022, 9:28 AM IST

نئی دہلی:قومی دارالحکومت دہلی کے سینٹ اسٹیفنز کالج میں ’اردو شاعری میں عشق کی ایمانی کیفیات‘ پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف ادبا وشعرا نے شرکت کی اور اپنے خیالات سے سامعین کو محظوظ کیا۔
اس موقع پر دہلی یونیورسٹی شعبہ اردو کے سابق صدر معروف افسانہ نگار پروفیسر ابنِ کنول نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ ہماری تہذیب میں عشق کی باتیں اشاروں، کنایوں، تشبیہات اور استعارات میں کہی جاتی ہیں جب کہ مغربی تہذیب میں عشق کا اظہار بلاواسطہ کھُل کر کیا جاتا ہے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اس کے برعکس اردو کی کلاسیکی شاعری میں عشق کا اظہار کبھی براہِ راست نہیں کیا جاتا۔ اس موقع پر دیگر مقررین نے خطاب کیا اور اردو شاعری میں عشق کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.