راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’مودی جی نے ’ جی ڈی پی ‘ یعنی گیس - ڈیزل-پٹرول کی قیمتوں میں زبردست ترقی کر کے دکھائی ہے۔ عوام مہنگائی سے متاثر ہیں، مودی سرکار ٹیکس وصولی میں مصروف ہے‘‘۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک اخبار کا تراشہ پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ چھ ماہ کے دوران گھریلورسوئی گیس کی قیمت میں 93.5 روپے کا اضافہ ہوا ہے ، جبکہ ڈیزل 83.64 روپے اور پٹرول کی قیمت 91.63 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔
جی ڈی پی پر راہل گاندھی کا طنز
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج معاشی ترقی کے سلسلے میں سرکار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ گراس ڈیمیسٹک پروڈکٹ (جی ڈی پی) بڑھانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے لیکن گیس، ڈیزل، پٹرول- جی ڈی پی کی شرح نمو تیزی سے بڑھا رہی ہے جس سے عام لوگوں کے سامنے بحران پیدا ہو رہا ہے۔