ETV Bharat / state

Today 27 Sep in World History عالمی تاریخ میں آج کا دن

ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن 27 ستمبر 1833 کو عظیم سماجی مصلح راجہ رام موہن رائے کا انتقال ہوا تھا۔ جبکہ عالمی تاریخ میں 27 ستمبر 1998 کو گوگل نے اپنے سرچ انجن کا آغاز کیا تھا۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 27, 2023, 6:49 AM IST

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 27 ستمبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1290۔ چین کے چلی کی خلیج میں زلزلے سے تقریباً ایک لاکھ افراد کی موت ہوئی۔

1590۔سب سے کم عرصے تک پوپ کے عہدہ پر رہنے والے اربنVII کا انتقال ہوا۔

1760۔ میر قاسم بنگال کے نواب بنے۔

1777۔ پنسلوانیا میں واقع لینکیسٹر ایک دن کے لئے امریکہ کا دارالحکومت بنا۔

1820۔ میکسیکو کو آزادی ملی۔

1821۔میکسیکو کو اسپین سے آزادی ملی۔

1932۔ فلم ہدایت کار یش چوپڑہ کی پیدائش ہوئی۔

1833۔ عظیم سماجی مصلح راجہ رام موہن رائے کا انتقال ہوا۔

1905۔ عظیم سائنسداں آئنسٹائن کی مشہور ای-ایم سی اسکویئر اصول شائع ہوا ۔

1958۔ مہیر سین برطانوی چینل کو تیر کر پار کرنے والے پہلے ہندستانی بنے۔

1961۔ سیارا لیون اقوام متحدہ کا ساتواں رکن بنا۔

1972۔ ہندستانی ماہر ریاضیات ایس آر رنگ ناتھن کی وفات ہوئی۔

1981۔ ہندستانی تیز گیندباز لکشمی پتی بالاجی کی پیدائش ہوئی۔

1984۔ فلم اداکار ابھینو شکلا کی پیدائش ہوائی۔

1988۔ میانمار میں ڈکٹیٹرشپ کے خلاف آنگ سان سوکی اور دیگر رہنماؤں نے مل کر لیگ فار ڈیموکریسی کی بنیاد رکھی۔

1998۔ انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کا قیام ہوا۔

1998۔ گوگل نے اپنے سرچ انجن کا آغاز کیا۔

2005۔ٹام اینڈ جیری کی آخری قسط “دی کراٹے گارڈ” ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔

2008۔ معروف گلوکار مہیندر کپور کا انتقال ہوا۔

2013۔ عراق کی راجدھانی بغداد کی ایک مسجد میں بم دھماکہ میں 7 افراد کی موت ہوئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.