ETV Bharat / state

غازی آباد: فائرنگ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک - فائرنگ میں تین افراد ہلاک

غازی آباد میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک ہی کنبے کے چار افراد کو گولی مار دی جس میں تین افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جب کہ اس واقعہ میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔

غازی آباد: فائرنگ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 28, 2021, 8:19 AM IST

Updated : Jun 28, 2021, 11:28 AM IST

دہلی سے متصل غازی آباد کے لونی علاقے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو نامعلوم شرپسندوں نے گولی مار دی، جس میں 3 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔

غازی آباد: فائرنگ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیں: اونتی پورہ: عسکریت پسندوں کے حملے میں ایس پی او اور اہلیہ کی موت

بتایا جارہا ہے کہ 'شرپسندوں نے کپڑے کے سوداگر رئیس الدین کے ساتھ ساتھ اس کی اہلیہ اور دو بیٹوں کو بھی گولی مار دی۔ جہاں اس کے دونوں بیٹے گولی لگنے کے بعد ہلاک ہو گئے۔ وہیں ان کی اہلیہ کی حالت بھی سنگین ہے۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ اس معاملے کو لے کر پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

Last Updated : Jun 28, 2021, 11:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.