ETV Bharat / state

'کرنٹ دینے کی بات کہنے والوں کو ہائی والٹیج کرنٹ لگا' - اروند کیجروال

محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے اپنی والدہ کی طرف سے اروند کیجریوال کو مبارک باد پیش کی ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 5:47 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:21 AM IST

محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے کہا کہ 'جن لوگوں نے دہلی والوں کو کرنٹ دینے کی بات کہی تھی انہیں خود ہی کرںٹ لگا اور وہ بھی ہائی والٹیج ۔'

محبوبہ مفتی کو پانچ اگست کو جموں و کشمیر سے خصوصی حیثیت منسوخ کرنے سے چند گھنٹے قبل حراست میں لیا گیا تھا اور وہ مسلسل نظر بند ہیں۔

التجا مفتی نے اپنی والدہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ 'دہلی انتخابات میں شاندا فتح پر میں محترمہ مفتی کی طرف سے اروند کیجریوال اور خاص کر دہلی کے عوام کو مبارک باد دینا چاہتی ہوں جنہوں نے تقسیم کرنے والی زہر آلود سیاست کو مسترد کر کے حقیقی مسائل کو مدنظر رکھا اور حق رائے کا استعمال کیا۔'

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.