ETV Bharat / state

جامع مسجد روشنی سے جگمگا اٹھی - دہلی کے تاریخی جامع مسجد

دہلی کی تاریخی جامع مسجد رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز سے روشنی سے جگمگا اٹھی۔

رمضان المبارک کے موقع پر جامع مسجد روشنی سے جگمگا اٹھا

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 2:04 PM IST

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے درمیان رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہفتہ (آج) سے شروع ہوا۔ واضح رہے کہ جمعہ کے روز رمضان المبارک کا چند دیکھا گیا۔ جس کے بعد رمضان کا اعلان کیا گیا۔

وہیں جمعہ کے روز دہلی کے جامع مسجد کو رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز سے قبل روشنی سے منور کیا گیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس رہنما راہول گاندھی سمیت متعدد رہنماؤں نے بھی رمضان کریم کے آغاز پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کیا اور رمضان کے مہینے کے آغاز پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا، رمضان مبارک ! میں سب کی سلامتی ، فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لئے دعا گو ہوں۔ یہ مقدس مہینہ اپنے ساتھ شفقت، ہم آہنگی اور ہمدردی کی فراوانی لائے۔ ہم کورونا کے خلاف جاری لڑائی میں فیصلہ کن فتح حاصل کریں گے اور صحت مند سیارہ بنائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.