ETV Bharat / state

دی ہنڈریڈ باکس 21 فروری کو ریلیز ہوگی - فیچر فلم

دشینت سنگھ کی ہدایت کاری میں بننے والی فیچر فلم، دی ہنڈریڈ باکس، 21 فروری کو ریلیز ہونے والی ہے۔

دی ہنڈریڈ بکس 21 فروری کو ریلیز ہوگی
دی ہنڈریڈ بکس 21 فروری کو ریلیز ہوگی
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 12:45 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:39 AM IST

فلم کی نمائش پورے بھارت میں کی جارہی ہے۔ فلم کے پروڈیوسر رجنیش رامپوری نے بتایا کہ جہاں یہ فلم انتہائی حساس موضوع پر مبنی ہے، وہیں جذباتی طور پر بھی ان کے دل کے قریب ہے۔

دی ہنڈریڈ بکس 21 فروری کو ریلیز ہوگی

مذکورہ فلم سے جہاں ایک اور بالی ووڈ پروموٹر دشینت سنگھ بطور ہدایت کار اپنی فلمی اننگز کا آغاز کررہے ہیں، وہیں تھیٹر کی آرٹسٹ کویتا بھی اپنے کیریئر کا آغاز کررہی ہیں، ساتھ ہی کوی سمیلن (ہندی مشاعرہ)کی دنیا کا ایک بڑا نام دنیش باورا بھی اپنی فلمی کریئر کا اسی فلم سے آغاز کر رہے ہیں۔

دی ہنڈریڈ بکس 21 فروری کو ریلیز ہوگی
دی ہنڈریڈ بکس 21 فروری کو ریلیز ہوگی

اس سلسلے میں کویتا نے بتایا کہ 'دی ہنڈریٹ باکس' فلم ان کے خواب کی تعبیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیسا کہ کوئی فنکار ممبئی آتا ہے تو اس کا خواب ہوتا ہے کہ اسے کسی بھی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کا موقع ملے۔

وہیں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ اپنے کیریئر کے آغاز میں انہیں ایک خاتون پر مبنی فلم کی حیثیت سے قدم رکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم کے آغاز سے آخری شوٹ تک کب کام ختم ہوا کسی کو پتہ نہیں چل سکا۔

وہیں اداکار دنیش باورا نے بتایا کہ دشینت سنگھ کے ساتھ بطور ہدایت کار کام کرنا ان کے لئے خوشگوار لمحہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ ایک حیرت انگیز یادگار تجربہ ہوگا، یقینی طور پر انہوں نے بطور اداکار ان کے اندر سے ایک شاندار کام نکلوایا ہے۔ جس کا انہیں توقع نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیج پریزنٹیشن اور کیمرہ کے سامنے کام کرنا ایک بہت ہی مختلف موضوع ہے۔ اسٹیج پریزنٹیشن میں سامعین کی تالیاں بطور آرٹسٹ کے جوش وخروش میں اضافہ کرتی ہیں، لیکن کیمرہ کے سامنے ڈائریکٹر کا سخت نظم و ضبط اور کیمرے کی آنکھ آپ کو جلد راحت نہیں بخشتے۔

وہیں ہدایت کار دشین سنگھ نے کہا کہ تمام اداکاروں نے انتہائی عمدہ پرفارم کیا۔ ساتھ ہی جہاں وہ بطور اداکارہ کیویتا کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، وہیں بالی ووڈ اداکار زید شیخ نے اپنی بہترین کارکردگی پیش کی ہے اور امید ہے کہ یہ فلم نہ صرف بھارت بلکہ عالمی سطح پر بھی فلمی شائقین کو پسند آئے گی۔

Intro:دی ہنڈریڈ بکس 21 فروری کو ریلیز ہو نے کے لئے تیار
فیچر فلم نئے نظریات پیش کرے گی۔Body:
21فروری کو ریلیز ہونے والی فلم ٫٫ دی ہنڈریڈ بکس،، نیا نظریہ ڈیولپ کرے گی۔

نوئیڈا :
شاندار کہانی،اداکاری ، پروڈکشن کے ساتھ دشینت سنگھ کی ہدایت کاری میں بننے والی فیچر فلم ٫ دی ہنڈریڈ بکس، 21 فروری کو ریلیز ہونے والی ہے۔ فلم کی نمائش پورے ہندوستان میں کی جارہی ہے۔ میڈیا کو یہ معلومات دیتے ہوئے ، فلم کے پروڈیوسر مسٹر رجنیش رامپوری نے بتایا کہ جہاں یہ فلم انتہائی حساس موضوع پر مبنی ہے ، وہیں جذباتی طور پر بھی ان کے دل کے قریب ہے۔ مذکورہ فلم سے جہاں ایک اور بالی ووڈ پروموٹر دشینت سنگھ بطور ہدایتکار اپنی فلمی اننگز کا آغاز کررہے ہیں ، وہی تھیٹر کی آرٹسٹ کوویتا بھی اپنے کیریئر کا آغاز کررہی ہیں ، ساتھ ہی کوی سمیلن (ہندی مشاعرہ)کی دنیا کا ایک بڑا نام دنیش باورا بھی اپنی فلمی کریئر کا آغاز کر رہے ہیں۔

کویتا نے بتایا کہ٫ دی ہنڈریٹ بکس، فلم ان کے خواب کی تعبیر پے ۔جیسا کہ کوئی فنکار ممبئی آتا ہے تو اس کا خواب ہوتا ہے کہ اسے کسی بھی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کا موقع ملے۔ وہ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ اپنے کیریئر کے آغاز میں انہیں ایک عورت پر مبنی فلم کی حیثیت سے قدم رکھنے کا موقع مل رہا ہے ، ان کے مطابق ، ان لوگوں کے ساتھ کام کر رہی ہیں جو اپنے کیریئر کے بارے میں انتہائی حساس اور متحرک ہیں،ان کے ساتھ کام کرنا ذمہ داری اور سکون کا احساس دیتی ہے۔

فلم کے آغاز سے آخری شوٹ تک کب کام ختم ہوا کسی کو پتہ نہیں چل سکا ، جیسا کہ دنیش باورا نے بتایا تھا کہ دشینت سنگھ کے ساتھ بطور ہدایتکار کام کرنا ان کے لئے خوشگوار لمحہ تھا۔ یہ ایک حیرت انگیز یادگار تجربہ ہوگا ، یقینی طور پر انہوں نے بطور اداکار ان کے اندر سے ایک شاندار کام نکلوایا ہے۔ جس کی انہیں توقع نہیں تھی۔ ان کے مطابق ، اسٹیج پریزنٹیشن اور کیمرہ کے سامنے کام کرنا ایک بہت ہی مختلف موضوع ہے ، اسٹیج پریزنٹیشن میں سامعین کی تالیاں بطور آرٹسٹ آپ کے جوش وخروش میں اضافہ کرتی ہیں ، لیکن کیمرہ کے سامنے ڈائریکٹر کا سخت نظم و ضبط اور کیمرے کی آنکھ آپ کو جلد راحت نہیں بخشتے۔ دشینت سنگھ کے مطابق تمام اداکاروں نے انتہائی عمدہ پرفارم کیا۔

جہاں وہ بطور اداکارہ کیویتا کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ،بالی ووڈ اداکار زید شیخ نے فلم میں اپنی بہترین کارکردگی پیش کی ہے۔، امید ہے کہ مذکورہ فلم نہ صرف ہندوستان بلکہ عالمی سطح پر بھی فلمی شائقین کو پسند آئے گی۔

-
Conclusion:Feature film, the hundred bucks, is set for release 21 February ,being screen throughout India،
The hundred bucks, will develop a new vision
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.