ETV Bharat / state

دہلی حکومت یتیم بچوں کے لئے نئی اسکیم شروع کرے گی - محکمہ ترقی برائے اطفال و خواتین جیوینائل جسٹس ایکٹ 2015

آر ٹی آئی کارکن ہرپال رانا کا کہنا ہے کہ قومی دارالحکومت کے خطے میں اب تک کسی بھی حکومت کی طرف سے یتیموں یا بے سہارا بچوں کو کوئی مالی امداد نہیں دی جاتی تھی، لیکن حال ہی میں حکومت نے ہائی کورٹ میں بتایا ہے کہ قومی فیملی بینیفٹ اسکیم کے تحت ایسے بچوں کو والدین کی وفات پر ایک مرتبہ 20000 ہزار کی مالی امداد دی جاسکتی ہے۔

دہلی حکومت
دہلی حکومت
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 10:08 AM IST

دہلی حکومت کا محکمہ ترقی برائے اطفال و خواتین جیوینائل جسٹس ایکٹ 2015 کے تحت جلد ہی دارالحکومت کے علاقوں میں یتیموں اور بے سہارا بچوں کے لئے ماہانہ مالی امداد شروع کرنے جارا ہے۔

دہلی حکومت
دہلی حکومت

وہ بچے جو اپنے رشتہ داروں کے ساتھ رہتے ہیں یا بے سہارا ہیں، دونوں اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تاہم یہ اسکیم کب تک شروع ہوگی اور بچوں کو کتنی مالی مدد دی جائے گی، فی الحال محکمہ نے اس بارے میں کوئی معلومات نہیں دی ہے۔

آر ٹی آئی کارکن ہرپال رانا کا کہنا ہے کہ قومی دارالحکومت کے خطے میں اب تک کسی بھی حکومت کی طرف سے یتیموں یا بے سہارا بچوں کو کوئی مالی امداد نہیں دی جاتی تھی، لیکن حال ہی میں حکومت نے ہائی کورٹ میں بتایا ہے کہ قومی فیملی بینیفٹ اسکیم کے تحت ایسے بچوں کو والدین کی وفات پر ایک مرتبہ 20000 ہزار کی مالی امداد دی جاسکتی ہے۔

دہلی حکومت
دہلی حکومت

اس کے ساتھ ہی ایسے بچوں کو خصوصی کوٹے کے تحت اسکولوں میں داخل دلایا جا سکتا ہے، تاہم اس کے لئے بچے کو بے سہارا یا یتیم ہونے کے بارے میں چائلڈ پروٹیکشن کمیشن سے سرٹیفکیٹ لینا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.