ETV Bharat / state

شراب پر پابندی کے معاملے پر ہنگامہ

بہار قانون ساز کونسل میں حکمراں جماعت اور حزب مخالف کے درمیان نشے پر پابندی اور ریاست میں ملنے والی شراب کے معاملے پر جم کر بحث و تکرار ہوئی۔

شراب پر پابندی کے معاملے پر ہنگامہ
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 11:46 PM IST

آر جے ڈی کے چیف وہپ سبودھ کمار نے وزیر صحت منگل پانڈے کے کوارٹر کے اطراف شراب ملنے کی بات کہی۔

شراب پر پابندی کے معاملے پر ہنگامہ

اس بات پر حکمراں جماعت کے اراکین چراغ پا ہوگئے اور بہت دیر تک ایوان میں ہنگامہ آرائی ہوتی رہی۔

وزیر صحت نے ثبوت مانگا اور کہا کہ اگر ان کو اس بات کا علم تھا تو حکومت نے جو ٹال فری نمبر جاری کیا ہے، اس پر خبر کیوں نہیں کی گئی، بغیر ثبوت کے کسی پر الزام لگانا مناسب نہیں ہے لہذا اس بات کے لیے ان کو معافی مانگنا چاہیے۔

محکمہ اطلاعات و نشریات کے وزیر نیرج کمار نے کہا کہ حزب اختلاف کو شراب پر پابندی کی مخالفت کرنے سے پہلے کئی بار سوچ لینا چاہیے کہ لالوپر ساد یادو نے جب گاندھی میدان میں میں وزیراعلیٰ نتیش کمار سے شراب پر پابندی کے معاملے پر ہاتھ ملایا تھا اور اس کی حمایت کی تھی۔

Intro:بہار قانون ساز کونسل میں حکمران جماعت اور حزب مخالف کے درمیان نشہ بندی اور ریاست میں ملنے والے شراب کے متعلق تیکھی نوک جھونک ہوئی حزب مخالف آر جے ڈی کے چیف ویپ سبودھ کمار نے وزیرصحت منگل پانڈے کے کوارٹر کے آس پاس شراب ملنے کی بات کہی اس بات پر حکمران جماعت کے اراکین چراغ پا ہوگئے اور بہت دیر تک ایوان میں ہنگامہ آرائی رہی

Body:نشہ بندی اور شراب فروخت ہونے ملنے اور وزیروں تک پہنچنے کا معاملہ آج پھر ایوان میں گونجا وزیر صحت منگل پانڈے کے کوارٹر کے آس پاس شراب ملنے کی بات حزب مخالف کے چیف ویپ سبودھ کمار نے جیسے ہی کہیں حکمران جماعت کے اراکین چراغ پا ہوگئے انہوں نے ثبوت مانگا اور کہا کہ اگر ان کو اس بات کا علم تھا تو حکومت نے جو ٹال فری نمبر جاری کیا ہے اس پے خبر کیوں نہیں کی بغیر ثبوت کے کسی پر الزام لگانا مناسب نہیں ہے اس کے لئے ان لوگوں کو معافی مانگنی چاہیے معاملہ بہت دیر تک بحث و مباحثے میں رہا

بائٹ محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کے وزیر نیرج کمار

محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کے وزیر ر نیرج کمار نے کہا کہ حزب مخالف کو کو شراب بندی کی مخالفت کرنے سے پہلے بار سوچ لینا چاہئے کہ لالوپرسادیادو نے جب گاندھی میدان میں میں وزیر اعلی نتیش کمار سے شراب بندی کے معاملے پر ہاتھ ملایا اور حمایت کی تھی تو لوگوں کو اس بات کی معافی مانگنی چاہیے کہ یہ لوگ شراب بندی کی مخالفت کرتے ہیں انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ حزب مخالف کو یہ واضح کرنا چاہیے کہ شراب پینے سے کیا کیا فائدے ہیں کیا یا شوگر کنٹرول ہوتا ہے یا بدعنوانی کے معاملے میں اگر پی سی ہو تو ہائی بلڈ پریشر ہونے پر اس سے فائدہ ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ پارلیمانی انتخابات کے بعد حزب مخالف ذہنی طور پر دیوالیہ ہوگیا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ٹول فری نمبر جاری کیا ہے اس پہ پہلا دل دے تین گھنٹے کے اندر کارروائی ہوگی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.