ETV Bharat / state

دہلی۔این سی آر میں کورونا وائرس کا خوف، خصوصی رپورٹ - کیجریوال حکومت

کورونا وائرس اب محض ایک بیماری نہیں بلکہ ایک عالمی وبا بن گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او سے لے کر دہلی کے کیجریوال حکومت نے اسے ایک وبا قرار دیا ہے۔

دہلی۔این سی آر پر کورونا وائرس کی خصوصی رپورٹ

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 11:24 AM IST

اس وائرس سے ریاست کرناٹک میں ایک شخص کی موت بھی ہوچکی ہے، اوراس سے سینکڑوں افراد متاثر ہیں۔ دہلی میں، 31 مارچ تک، تمام اسکول، کالجز اور تھیٹر بند کر دیے گئے ہیں۔

دہلی۔این سی آر پر کورونا وائرس کی خصوصی رپورٹ

دہلی۔این سی آر میں کرونا کے تباہی سے متعلق اس خصوصی رپورٹ کو دیکھیں۔

واضح رہے کہ فی الحال دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خوف پھیلا ہوا ہے اور ایک لاکھ سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جبکہ چار ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.