ETV Bharat / state

Delhi School College Reopen: دہلی میں اسکولز کو کھول دیے گئے

دہلی میں کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد 9ویں سے 12ویں جماعت تک کے لیے اسکول کھول گئے ہیں۔ Schools opened in Delhi for 9th to 12th class

دہلی میں اسکول اور کالج دوبارہ کھولیں
دہلی میں اسکول اور کالج دوبارہ کھولیں
author img

By

Published : Feb 7, 2022, 7:17 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کووڈ انفکیشن میں کمی کے بعد آج سے دہلی میں اسکولز کو کھول دیا گیا ہے۔ reopen school and college in Delhi

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے دہلی کینٹ کے سروودیا ودیالیہ جنوب مغربی دہلی پہنچے۔ یہاں انہوں نے طالبات سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔ Manish Sisodia Visits schools

منیش سسودیا نے اسکولوں کا دورہ کیا
منیش سسودیا نے اسکولوں کا دورہ کیا

اس دوران نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 'ہم اسکول کھلنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے کیونکہ بچوں کو آن لائن پڑھائی میں کئی طرح کے مسائل کا سامنا تھا۔' Manish Sisodia on Reopen School

منیش سسودیا نے اسکولوں کا دورہ کیا
منیش سسودیا نے اسکولوں کا دورہ کیا

ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے کہ بچے 50 فیصد کے حساب سے اسکول آئیں گے۔ جس اسکول میں انفراسٹرکچر اچھا ہو اور وہاں کلاسز زیادہ ہوں وہاں 60 سے 70 فیصد بچوں کو اسکول میں بلایا جا سکتا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: School Reopening in Delhi: دہلی میں 7 فروری سے کھلیں گے اسکول

نائب وزیراعلیٰ نے کہا کہ 'ہم نے نویں جماعت سے اوپر کے بچوں کے لیے آف لائن تعلیم شروع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا جلد ہی 8ویں تک کے بچوں کے لیے بھی اسکول کھول دیے جائیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.