ETV Bharat / state

گوتم گمبھیر کا پلاسٹک استعمال نہ کرنے کے لیے دہلی میں ریلی - ماحولیا کو صاف ستھرا رکھنا

رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کی قیات میں دہلی کے کرشنا نگر سے26 ستمبرکو ایک ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی کا مقصد ماحولیات کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے پلاسٹک کے استعمال نہیں کرنے پر زوردیا جائے گا۔

گوتم گمبھیر کا پلاسٹک استعمال نہ کرنے کے لیے دہلی میں ریلی
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 11:51 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:17 PM IST

بہتر اور خوش گوار مستقبل کے لئے ماحولیات کو صاف ستھرا رکھنا بہت ضروری ہے۔ پلاسٹک اس کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

گلوبل وارمنگ سے لڑنے اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں سے بچنے کے لیے، ہمیں ،سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی عائد کرنی ہوگی۔

یہ بات بی جے پی دہلی پردیش کے میڈیکل سیل کے انچارج,گوئل اسپتال اور یوروولوجی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انیل گوئل نے منگل کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔
ڈاکٹر انیل گوئل نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک اور دہلی کو پلاسٹک سے پاک(پلاسٹک فری) بنانے کے لئے عوام سے جو گزارش کی ہے اس کو پورا کرنے کے لئے معاشرے کے تمام طبقے کو تعاون کرنا ہوگا۔

اسی سلسلے میں ، 26 ستمبر کو رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کی سربراہی میں مشرقی دہلی کے کرشنا نگر میں ایک بیداری ریلی نکالی جائے گی۔

ریلی میں دو ہزار سے زائداسکول کے بچے ، غیر سرکاری تنظیم ، آر ڈبلیو اے کے ساتھ شرکت کریں گے۔

اس کے ذریعے لوگوں سے اپنے روزمرہ کی زندگی میں ری یوز ،ری سائیکل اور ریڈیوس کرنے کی اپیل کی جائے گی۔

اس کے ساتھ ہی کپڑوں کے تھیلے بھی سب میں تقسیم کیے جائیں گےتاکہ پلاسٹک سے نجات حاصل مل سکے۔

Intro:Say no to plastic bags usedBody:بہتر مستقبل کے لئے ماحولیات کو صاف شفاف رکھنا ضروری ہے: ڈاکٹر گوئل
مشرقی دہلی میں پلاسٹک سے پاک دہلی کے لئے 26 ستمبر کو ریلی نکالی جائے گی۔

مشرقی دہلی:

بہتر اور خوش گوار مستقبل کے لئے ماحولیات کو صاف ستھرا رکھنا بہت ضروری ہے۔ پلاسٹک اس کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ گلوبل وارمنگ سے لڑنے اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں سے بچنے کے لیے ، ہمیں ،سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی عائد کرنی ہوگی۔ یہ بات بی جے پی دہلی پردیش کے میڈیکل سیل کے کو انچارج اور گوئل اسپتال اور یوروولوجی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انیل گوئل نے منگل کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

ڈاکٹر انیل گوئل نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک اور دہلی کو پلاسٹک سے پاک(پلاسٹک فری) بنانے کے لئے عوام سے جو گزارش کی ہے اس کو پورا کرنے کے لئے معاشرے کے تمام طبقات کو تعاون کرنا ہوگا۔ اسی سلسلے میں ، 26 ستمبر کو رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کی سربراہی میں مشرقی دہلی کے کرشنا نگر میں ایک بیداری ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی میں دو ہزار سے زائداسکول کے بچے ، غیر سرکاری تنظیم ، آر ڈبلیو اے کے ساتھ شرکت کریں گے۔ اس کے ذریعے لوگوں سے اپنے روزمرہ کی زندگی میں ری یوز ،ری سائیکل اور ریڈیوس کرنے کی اپیل کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی کپڑوں کے تھیلے بھی سب میں تقسیم کیے جائیں گے۔تاکہ پلاسٹک سے نجات حاصل ہو سکے۔Conclusion:Say no to plastic bags used rally of MP Gautam gambhir on 26 September in Krishna Nagar Delhi in this issue, in keep environment clean for better future
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.