ETV Bharat / state

دہلی انتخابی رجحانات: 'ہنومان نے بی جے پی کی لنکا میں آگ لگا دی'

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 12:15 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:24 PM IST

دراصل اروند کیجریوال کے انتخابات سے پہلے ہنومان مندر جانے پر تنازعہ ہو گیا تھا۔ لیکن جیسے ہی ابتدائی رجحانات میں عام آدمی پارٹی کو اکثریت ملتی جارہی ہے تو اب پارٹی کے رہنما سوربھ بھاردواج بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

'ہنومان نے بی جے پی کی لنکا میں آگ لگا دی'

دہلی اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات کے بعد عام آدمی پارٹی کے رہنما اور گریٹر کیلاش سے امیدوار سوربھ بھاردواج نے بی جے پی پر طنز کیا ہے۔ سوربھ بھردواج ایک کے بعد ایک ٹویٹ کر بی جے پی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

سوربھ نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کہ 'بی جے پی نے وزیر اعلی کی توہین کی، پھر اسکول کے بچوں کی محنت کی توہین کی۔

سوربھ بھردواج ایک کے بعد ایک ٹویٹ کر بی جے پی کو نشانہ بنا  رہے ہیں

انہوں نے لکھا کہ 'حد تب ہو گئی جب بجرنگ بلی ہنومان تک کا مذاق بنا دیا۔ راون نے بھی ان کا مذاق اڑایا تھا۔ آج منگل کو ہنومان جی نے بی جے پی کی لنکا کو آگ لگا دی۔'

دراصل اروند کیجریوال کے انتخاب سے پہلے ہنومان مندر جانے پر تنازعہ ہو گیا تھا۔ لیکن جیسے ہی ابتدائی رجحانات میں عام آدمی پارٹی کو اکثریت ملتی جارہی ہے تو اب سوربھ بھاردواج بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.