ETV Bharat / state

آرٹیکل 371 پر پی ایل پنیا کا ردعمل

کانگریس کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان پی ایل پنیا نے کہا کہ 'سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی نے اس بات کو واضح کیا تھا کہ آرٹیکل 370 بی جے پی کے ایجنڈے میں ہے لیکن حکومت کے ایجنڈے میں یہ شامل نہیں ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی یقین دہانی کرائی تھی کہ آرٹیکل 370 کے ساتھ کسی بھی طرح کی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی لیکن مودی حکومت نے اسے ختم کردیا'۔

'آرٹیکل 371 پر پی ایل پنیا کا درعمل'
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 7:14 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:54 AM IST

انہوں نے کہا کہ 'اب حکومت کی طرف سے یہ وعدہ کیا جارہا ہے کہ آرٹیکل 371 کے ساتھ کسی بھی طرح کی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی لیکن ان کی یقین دہانی پر اب کون بھروسہ کرے گا؟

'آرٹیکل 371 پر پی ایل پنیا کا درعمل'

انہوں نے کہا کہ 'کانگریس پارٹی اپنے وعدوں پر پابند ہے اور مہاتما گاندھی، جواہرلعل نہرو، ، لال بہادر شاشتری،راجیو گاندھی کے بتائے ہوئے راستوں پر ہی چل رہی ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 12:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.