ETV Bharat / state

ملک کے نامور وکیل رام جیٹھ ملانی کا انتقال

ملک کے نامور وکیل و سیاست داں رام جیٹھ ملانی آج دہلی میں واقع اپنی راہئش گاہ پر انتقال کرگئے، ان کی عمر 95 برس تھی۔

author img

By

Published : Sep 8, 2019, 9:23 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:44 PM IST

رام جیٹھ ملانی کا انتقال

رام جیٹھ ملانی گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے۔ لیکن آج صبح دہلی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کرگئے۔

رام جیٹھ ملانی کی پیدائش 14 ستمبر 1923 کو سندھ(موجودہ پاکستان) میں ہوئی تھی۔ وہ بھارت کے مرکزی وزیر قانون اور بار کاؤنسل آف انڈیا کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔

انھیں خاص طور سے اس لیے بھی جانا جاتا ہے سپریم کورٹ کے سب سے مہنگے وکیل بھی رہ چکے ہیں۔

Intro:Body:

BVN BFRSBGESRGE

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.