ETV Bharat / state

راج ناتھ سنگھ نے سنگاپور میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا - کرن جی وار میموریل کا دورہ کیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کو سنگا پور میں کرن جی وار میموریل کا دورہ کیا اور دوسری عالمی جنگ میں شہید ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

سنگاپور میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 2:53 PM IST

راج ناتھ سنگھ نے ٹویٹ کیا،’’سنگاپور میں کران جی وار میموریل کا دورہ کیا اور ان خواتین و مرد شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے دوسری عالمی جنگ کے دوران اپنے فرض کو انجام دیتے ہوئے اپنی جانیں قربان کردیں تھیں ۔‘‘
انہوں نے مزید لکھا،’’میں ان بہادر خواتین اور مردوں کی قربانی کے جذبے کا دل سے احترام کرتا ہوں۔‘‘

سنگاپور میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
سنگاپور میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
یہ یادگار ہندوستان،برطانیہ،آسٹریلیا،کناڈا،سری لنکا ،ملایا ،نیدرلینڈ اور نیوزی لینڈسےتعلق رکھنے والے ان مرد اور خواتین کو وقف ہے جنہوں نے دوسری عالمی جنگ کے دووران سنگاپور اور ملایا کی حمایت میں جاپانی افواج سے مقابلہ کیاتھا۔

وزیر دفاع ہندوستان -سنگاپور وزرائے دفاع کی سطح کی بات چیت کے لئے اپنے دو روزہ دورے پر پیر کی رات سنگاپور پہنچے تھے۔

Intro:Body:

ghjkuriy

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.