ETV Bharat / state

'شب برات میں عبادت سب سے ضروری'

شب برات میں سب سے ضروری اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی دعائے مغفرت اور عبادت کرنا ہے خواہ چاہے وہ گھر کے کسی کونے میں کی جائے یا پھر مسجد میں۔

مولانا محمد وسیم قاسمی نانوتوی
مولانا محمد وسیم قاسمی نانوتوی
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 8:37 PM IST

شاہجہانی جامع مسجد کی طرز پر بنی گھٹا مسجد کے امام و خطیب مولانا محمد وسیم قاسمی نانوتوی نے بتایا کہ موجودہ حالات میں ملک بھر کی مساجد میں نماز پڑھنے پر ہی پابندی عائد کر دی گئی ہے تو یہ ضروری نہیں کہ آپ شب برات کی رات میں باہر نکل کر عبادت کریں۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ اس رات میں عبادت کرنا ضروری ہے کیونکہ اس رات میں اللہ اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے۔

اس لیے گھروں میں رہ کر عبادت کریں اور حکومت کی جانب سے دی گئیں ہدایات پر عمل کریں۔

قابل ذکر ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کورونا وائرس مسلسل قہر برپا رہا ہے، ایسے میں تمام ملک اس موذی بیماری سے جنگ لڑنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے میں مصروف ہیں۔

بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کئی معاملہ سامنے آ چکے ہیں، دہلی کے ہی 20 سے زائد جگہوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.