ETV Bharat / state

دہلی پولیس نے مٹھائیاں تقسیم کی

دیوالی کے موقع پر دہلی پولیس نے ہر تھانے جاکر پولیس اسٹاف کو دیوالی کی مٹھائی تقسیم کی اور انہیں دیوالی کی مبارک باد پیش کی۔

دہلی پولیس نے مٹھائیاں تقسیم کی
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 3:28 PM IST

خوشیوں کے تہوار دیوالی میں سب ایک دوسرے کو مٹھائی کھلاکر یا گفٹس دیکر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

دیوالی کے موقع پر دہلی پولیس

ہر سال کی طرح اس سال بھی ساوتھ دہلی کے ڈی سی پی اتل ٹھاکر اور اے سی پی نے تھانے جاکر تمام پولیس اہلکاروں کو مٹھائی دیکر دیوالی کی خوشیاں منائی۔اور ان کی ہمت افزائی کی۔

پولیس افسروں نے بتایا کہ مٹھائی تقسیم کرنے سے پولیس اہلکاروں کی خود اعتمادی بڑھتی ہے۔جس سے وہ کام کو لیکر فکر مند ہوتے ہیں۔ اور محنت سے اپنے کام کو انجام دیتے ہیں۔

پولیس افسروں کے اس طریقے سے دیوالی منانے پر خوب سراہنا ہوئی۔ کانسٹیبل سے لیکر اے ایس آئی،ایس آئی، ایس ایچ او اور ڈی سی پی نے ایک دوسرے کو دیوالی کی مبارک باد پیش کی۔

Intro:दिल्ली पुलिस दीपावली के मौके पर पुलिस अधिकारियों के साथ अलग-अलग थानों में जाकर पुलिस स्टाफ को मिठाई बाटी

Body:
हर साल की तरह इस साल भी साउथ दिल्ली के डीसीपी अतुल ठाकुर और एसीपी में आया नगर छतरपुर मैदान गढ़ी इलाके में जाकर पुलिसकर्मियों को मिठाई बाटी और खुशियां मनाई पुलिस अधिकारियों ने बताया कि मिठाई बांटने से पुलिस कर्मियों का मनोबल बढ़ता है और भी काम को लेकर जागरूक होते हैं और बड़े ही मेहनत से अपने काम को करते हैं
Byte- राजेश पठानिया, ACP

Conclusion:आपको बता दें कि पुलिस अधिकारियों की इस काम को हर किसी ने काफी सराहा कॉन्स्टेबल से लेकर एएसआई एस आई एस एच ओ काफी सराहना की और डीसीपी को भी दीपावली की शुभकामनाएं भी दी
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.