ETV Bharat / state

تارکین وطن کے لیے وزیراعظم فکرمند - بھارتیہ کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے وزیراعظم نریندر مودی خود فکر

تارکین وطن بھارتیہ کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے وزیراعظم خود فکر مند ہیں، اور انہوں متعدد ممالک سے ان کا خیال رکھنے کی درخواست بھی کی ہے۔

تارکین وطن بھارتیہ کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے وزیراعظم خود فکر مند ہیں، اور انہوں متعدد ممالک سے ان کا خیال رکھنے کی درخواست بھی کی ہے

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 11:10 PM IST

قو می دارالحکومت دہلی میں حکومت نے جمعہ کو کہا کہ عالمی پیمانے پر پھیلی مہلک وبا کورونا وائرس کووڈ-19 کے پیش نظر خلیجی ممالک میں رہنے والے تارکین وطن بھارتیہ کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے وزیراعظم نریندر مودی خود فکر مند ہیں۔

وزیراعظم نے اس ضمن میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین سمیت کئی ممالک کے رہنماؤں سے ذاتی طور پر بھارتیوں کا خیال رکھنے کی اپیل کی ہے۔

وزارت خارجہ کے مطابق مسٹر مودی نے 17 مارچ کو سعودی عرب کے شاہ سلمان، 26 مارچ کو ابوظہبی کے شاہزادے شیخ محمد بن زائد النیہان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی، یکم اپریل کو کویت کے وزیراعظم شیخ الخالد الحمادالصباح اور چھ اپریل کو بحرین کے شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ سے بات کی تھی۔

وزارت خارجہ کے مطابق مسٹر مودی نے 17 مارچ کو سعودی عرب کے شاہ سلمان، 26 مارچ کو ابوظہبی کے شاہزادے شیخ محمد بن زائد النیہان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی، یکم اپریل کو کویت کے وزیراعظم شیخ الخالد الحمادالصباح اور چھ اپریل کو بحرین کے شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ سے بات کی تھی

اطلاع کے مطابق ان رہنماؤں سے بات چیت کے اہم موضوع میں پہلا مسئلہ ان ممالک میں رہنے والے تارکین وطن بھارتیوں کی فلاح و بہبود تھا۔

خیال رہے کہ مودی نے ان رہنماؤں سے ذاتی طور پر زور دیا کہ وہ بھارتیہ کمیونٹی کی فلاح و بہبود کو یقینی بنائیں، تاہم اس کے جوابات میں ہر رہنما نے مسٹر مودی کو اس کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں بھارتیہ کمیونٹی کا پورا خیال رکھا جائے گا۔

اطلاع کے مطابق ٹریفک پابندیوں، لاک ڈاؤن کی صورت حال اور کووڈ-19 کے بڑھتے خطرے سے بیرون ملک رہنے والے مہاجر بھارتیہ کمیونٹیز کے خاندانوں میں بہت تکلیف اور گھبراہٹ ہے۔ ایسے وقت میں وزیراعظم نے خود لوگوں کی فکر کو نوٹس میں لیا ہے۔

اطلاع کے مطابق بیرون ملک میں واقع بھارتیہ مشن کے سربراہان سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کے دوران مودی نے ایران اور یو اے ای میں تعینات سفیروں سے بات کرکے اوورسیز کمیونٹی کا مکمل خیال رکھنے کی ہدایت دی تھی۔

ایسا مانا جاتا ہے مسٹر مودی کے خلیج کے رہنماؤں کے ساتھ ذاتی تعلقات بہت اچھے ہیں، کئی ممالک نے وزیراعظم کو اپنے قومی اعزاز سے نوازا ہے۔

اتنا ہی نہیں بلکہ وزیراعظم مودی کئی ممالک کا دورہ کرچکے ہیں اور ان دوروں کے دوران انہوں نے بھارتیہ کمیونٹی کے پروگرامز میں شرکت بھی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.