ETV Bharat / state

اراکین پارلیمان کو مودی کی دعوت - جمعرات

وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو تمام رکن پارلیمان کو عشائیہ کے لیے بلایا ہے۔

مودی کی تمام اراکین پارلیمان کو دعوت
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 12:33 PM IST

ذرائع کے مطابق ڈنر کا اہتمام قومی دارالحکومت نئی دہلی کے پانچ ستارہ اشوکا ہوٹل میں کیا گیا ہے۔

ڈنر کی دعوت دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان کو دی گئی ہیں۔

گزشتہ مہینے مودی حکومت دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار وزیر اعظم نریندر مودی تمام رکن پارلیمان سے ملاقات کریں گے۔

Intro:Body:

neelu

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.