ETV Bharat / state

گوپال کرشنا کی برسی پر وزیر اعظم کا خراج - گوکھلے اور وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس پارٹی نے گوپال کرشنا گوکھلے کے یوم پیدائش پرانہیں خراج تحسین پیش کیا۔

گوپال کرشنا گوکھلے کی یوم پیدائش پر وزیر اعظم کا خراج

author img

By

Published : May 9, 2020, 1:48 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے مجاہد آزادی اور سماجی مصلح گوپال کرشنا گوکھلے 154 ویں یوم پیدائش پر ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔

مودی نے تعلیم اور سماجی طور پر بااختیار بنانے میں ان کے کردار کو یاد کیا ہے۔

  • Remembering Gopal Krishna Gokhale on his birth anniversary. A remarkable personality blessed with immense wisdom, he made outstanding contributions towards education and social empowerment. He also provided exemplary leadership to India’s freedom movement.

    — Narendra Modi (@narendramodi) May 9, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مودی نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ 'گوپال کرشنا گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کرنا ضروری ہے۔ انھیں زبردست حکمت و دانائی سے نوازا گیا تھا وہ ایک قابل ذکر شخصیت تھے۔ انہوں نے تعلیم اور معاشرتی اصلاح میں نمایاں خدمات انجام دیں'۔

کانگرس پارٹی نے بھی ان کے بارے میں ٹوئٹ کیا کہ 'ایک قابل ستائش رہنما اور ماہر سیاستدان، کانگریس کے سابق صدر، مجاہد آزادی اور معاشرتی مصلح گوپال کرشنا گوکھلے کا آج یوم پیدائش ہے۔ انہیں مہاتما گاندھی سمیت بہت سے مجاہدین آزادی کی سرپرستی حاصل تھی۔ '۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.