ETV Bharat / state

دہلی: پیٹرول - ڈیزل کی قمیت میں اضافہ - دارالحکومت دہلی میں ڈیزل کی قیمت پیٹرل سے زیادہ

دارالحکومت دہلی میں ڈیزل کی قیمت پیٹرل سے زیادہ ہوگئی ہے، اس وجہ سے صارفین بے حد پریشان نظر آ رہے ہیں۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قمیت میں اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قمیت میں اضافہ پیٹرول اور ڈیزل کی قمیت میں اضافہ
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 2:00 PM IST

گذشتہ ماہ تاریخ میں پہلی دفعہ ڈیزل پیٹرول سے مہنگا ہوا تھا اس ماہ ڈیزل کی قیمت 81 روپئے 90 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

جب کہ پیٹرل کی قیمت 80 روپئے 43 پیسے فی لیٹر ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قمیت میں اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قمیت میں اضافہ

ڈیزل پیٹرول سے مہنگا فروخت ہو رہا ہے۔

اس وجہ سے عام لوگوں کی زندگی پر گہرا اثر پڑ رہا ہے۔

ڈیزل کی مہنگی قیمتوں کی وجہ سے نقل و حمل کی لاگت میں اضافہ ہوا ہے۔

دہلی سے متصل ہریانہ میں پٹرول و ڈیزل دہلی کے مقابلے سستا ہے۔

دارالحکومت دہلی کے مہرولی بدر پور روڈ پر واقع پیٹرول پمپ کے منیجر تیج ویر نے بتایا کہ چونکہ بدر پور ہریانہ سے متصل ہے ، اس لئے زیادہ تر لوگ پہلے ہریانہ سے پٹرول و ڈیزل لینے کے لیے آتے تھے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قمیت میں اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قمیت میں اضافہ

تاہم اس بار دارالحکومت دہلی میں پٹرول اور ڈیزل ہریایہ سے زیادہ ہیں، لہذا لوگ یہاں لینے نہیں آ رہے ہیں۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قمیت میں اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قمیت میں اضافہ

ہریانہ فی لیٹر پیٹرول 77 روپئے 39 پیسے مل رہا اور ڈیزل فی لیٹر دہلی کے مقابلے میں 7 روپئے کم ہے۔ یہاں ڈیزل 73 روپئے 3 پیسے فی لیٹر مل رہا ہے۔

جس کی وجہ سے طلب میں کمی واقع ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:بہار: بی جے پی دفتر میں 75 رہنما کورونا سے متاثر

پیٹرول پمپ کے منیجر نے بتایا کہ پہلے جہاں ڈیزل و پیٹرول روزانہ 14 سے 15 ہزار لیٹر کے درمیان فروخت ہوتا تھا ، اب یہ صرف 4 سے 5 لیٹر فروخت ہورہا ہے ، جس کی وجہ سے تیل کی فروخت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.