ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگ گھر جانے کو بیتاب - آٹھ ٹرینیں روزانہ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے روانہ

مختلف ریاستوں سے دہلی میں تلاش معاش کے لیے آئے نوجوان اب اپنے گھروں کو واپس جانا چاہتے ہیں۔ گزشتہ 50 روز سے ملک بھر میں کرونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے لاک ڈاؤن نافذ ہے، اس دوران ان جو اپنے گھروں سے دور رہ کر کر اپنے گھر کے اخراجات اٹھایا کرتے تھے وہی اب پریشان ہیں۔

لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگ گھر جانے کو بیتاب

author img

By

Published : May 12, 2020, 10:50 PM IST

ایسے میں بھارتی ریلوے کی جانب سے ان لوگوں کے لیے جو دارالحکومت دہلی میں پھنسے ہوئے ہیں، ان کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے آج سے 15 مخصوص ٹرینوں کو چلانے کا آغاز کیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اس میں آٹھ ٹرینیں روزانہ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوں گی، جبکہ کچھ ٹرینیں ہفتے میں دو بار یا تین بار ہی چلائی جائیں گی۔ تمام ٹرینوں کو اپنے مخصوص روٹ پر ہی چلنی اور رکنے کی اجازت ہوگی۔

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن

ملک کے مختلف حصوں میں پھنسے ہوئے ان لوگوں کے لیے یہ ایک بڑی راحت ہے جو اپنے گھر جانا چاہتے ہیں، لیکن لاک ڈاؤن نافذ ہونے کی وجہ سے کسی دوسری ریاست میں پھنس گئے تھے۔

لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگ
لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگ

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایسے ہی کچھ لوگوں سے بات کی جنہوں نے بتایا کہ وہ 50 روز سے دہلی میں پھنسے تھے اور اب انہیں موقع ملا تو انھوں نے اس کو ضائع نہ کرتے ہوئے فوری آن لائن لائن ٹکٹ بک کرلیا، اب وہ یہاں سے جھانسی جائیں گے اور وہاں سے تین سو کلومیٹر کا راستہ پیدل طے کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.