دہلی سے پیار کرنے والی اور پندرہ برس مسلسل وزیراعلیٰ رہنے والی شیلا دیکشت نے اس شہر کی تقدیر بدل دی۔
جدید ترقیاتی دور میں دہلی کو لے جانے میں شیلا نے غیر معمولی کارنامہ انجام دیا ہے۔
جہاں انہوں نے دہلی کی تہذیب و ثقافت کی دیکھ بھال کی وہیں انہوں دہلی کے عام شہریوں کے لیے بے پناہ کام کئے ہیں۔
پیش خدمت ہے شیلا دیکشت سے پیار کرنے والی کے ناگلوئی علاقے کی عوام سے گفتگو کے کچھ حصے۔