ETV Bharat / state

عام آدمی پارٹی کے انتخابی منشور پر سیاست تیز، حملے و جوابی حملے جاری

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 6:15 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:16 AM IST

دہلی اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں عام آدمی پارٹی کے ذریعہ جاری کیے گئے مینیفیسٹو میں محب وطن کے کورس کے وعدے کو لے کر سیاست شروع ہوگئی ہے، جس پر بی جے پی نے کئی سوال اٹھائے ہیں۔

آپ کی مینیفیسٹو پر بی جے پی کے سوال
آپ کی مینیفیسٹو پر بی جے پی کے سوال

عام آدمی پارٹی نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے، اس میں 28 اہم ترین وعدے کیے گئے ہیں، لیکن ان 28 میں سے پانچویں وعدے میں کہا گیا ہے کہ دہلی کے تمام سرکاری اسکولوں میں ہیپینیس اور اینٹرپرینیورشپ جیسے نصاب شروع کیے جانے کے بعد اب حب الوطنی کی بھی تعلیم دی جائے گی۔

عام آدمی پارٹی کے اس اعلان پر بی جے پی رہنما وجئے گویل نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم یہ کون سی حب الوطنی کی تعلیم دیں گے۔ آزادی کے بعد سے ملک میں جو بچوں کو تعلیم دی جارہی ہے کیا اس میں عام آدمی پارٹی کو حب الوطنی نظر نہیں آتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ سیاست کو الگ سمت میں لے جارہی ہے۔ ملک کی آزادی کے بعد سے بچوں کو حب الوطنی کی تعلیم دی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ 'ٹکڑے ٹکڑے گینگ' کے حمایتی ہیں اور خالستانی حامایوں کے ساتھ رہتے ہیں وہ کیسے حب الوطنی کی تعلیم دینے کی بات کرسکتے ہیں۔

جس کے بعد آپ کے رہنما ء سنجے سنگھ نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے واپس بی جے پی سے سوال کیا ہے کہ جو لوگ پٹھان کوٹ کی جانچ کرنے کی ذمہ داری آئی ایس آئی کے سپرد کرتے ہیں وہ ہمیں حب الوطنی کی کا سبق سکھائیں گے؟

سنجے سنگھ نے سوال کیا کہ افضل گرو کو شہید قرار دینے والی پارٹی پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد کس نے کیا تھا، 52 برسوں تک ترنگا کس نے نہیں پھیرایا تھا، جب کٹھوعہ میں 8 برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی تھی تب کس پارٹی کے تین تین وزراء ترنگا لے کر گھوم رہے تھے، وہ ہمیں حب الوطنی کا درس کس منہ سے دیں گے۔

Intro:आम आदमी पार्टी द्वारा मेनिफेस्टो में किए गए देशभक्ति पाठ्यक्रम के वादे को लेकर सियासत शुरू हो गई है. भाजपा ने इस पर सवाल उठाया है, जिस पर जवाब देते हुए संजय सिंह ने उल्टा भाजपा पर सवाल दाग दिया है.

Body:नई दिल्ली: आम आदमी पार्टी ने आज अपना मेनिफेस्टो जारी किया. इस मेनिफेस्टो में 28 महत्वपूर्ण वादे किए गए हैं, जिनमें से पांचवा वादा है, देशभक्ति पाठ्यक्रम का. इस वादे में कहा गया है कि दिल्ली के सरकारी स्कूलों में शुरू की गई हैप्पीनेस करिकुलम और एंटरप्रेन्योरशिप करिकुलम की सफलताओं के बाद अब देशभक्ति पाठ्यक्रम भी लाया जाएगा.

हर्षवर्धन ने उठाया सवाल

आम आदमी पार्टी की इस घोषणा पर सवाल उठाते हुए भाजपा के प्रमुख नेता और केंद्रीय मंत्री डॉ हर्षवर्धन ने कहा है कि जो शाहीन बाग के साथ खड़े हैं, वे स्कूलों में देशभक्ति का पाठ पढ़ाने की बात कर रहे हैं. डॉ हर्षवर्धन के इस बयान पर ईटीवी भारत ने आम आदमी पार्टी के राज्यसभा सांसद और दिल्ली प्रदेश चुनाव प्रभारी संजय सिंह से बातचीत की.

'ये हमें देशभक्ति का पाठ पढ़ाएंगे'

संजय सिंह ने उल्टा इस मुद्दे पर भाजपा की तरफ सवाल करते हुए कहा कि डॉक्टर हर्षवर्धन किसके साथ खड़े हैं. उन्होंने कहा कि आईएसआई के लोगों को बुलाकर पठानकोट की जांच कराने वाले हमें देशभक्ति का पाठ पढ़ाएंगे. संजय सिंह में सवाल किया कि अफजल गुरु को शहीद मानने वाली पार्टी पीडीपी के साथ समझौता किसने किया था, 52 साल तक तिरंगा किसने नहीं फहराया, 8 साल की बच्ची का बलात्कार हुआ कठुआ में, तो तिरंगा लेकर कौन घूम रहा था?

Conclusion:संजय सिंह ने कहा कि 8 साल की बच्ची के बलात्कार पर जिनके 3-3 मंत्री तिरंगा लेकर घूम रहे थे, वे हमें देशभक्ति का पाठ पढ़ाएंगे.
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.