ETV Bharat / state

'عمران خان کی تمام باتیں جھوٹی ہیں'

author img

By

Published : Sep 29, 2019, 2:45 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 11:12 AM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان ظفر الاسلام نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کی سخت نکتہ چینی کی ہے۔

عمران خان نے یواین جی اے پر جھوٹ بولا: بی جے پی

بی جے پی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ 'عمران خان کی تمام باتیں جھوٹی ہیں'۔

اس معاملے پر ای ٹی وی بھارت نے بی جے پی کے ترجمان ظفر الاسلام نے بات کی۔
اس دوران انہوں نے کہا کہ 'پاکستان ہمیشہ سے جھوٹ بولتا رہا ہے اور اس بار بھی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا عمران خان نے غلط استعمال کیا ہے'۔
ظفر الاسلام نے کہا کہ 'ایسا لگتا ہے کہ عمران خان پاکستان سے نہیں بلکہ ٹیررستان سے آتے ہیں، وہ کئی بار دہشت گردی کو صحیح ثابت کرتے ہوئے نظر آئے'۔

انہوں نے کہا کہ 'عمران خان نے جنرل اسمبلی میں کہا کہ 'کشمیر میں اقلیتوں کے ساتھ ظلم و ستم کیا جارہا ہے، جبکہ اگر دیکھا جائے تو پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ سب سے زیادہ ظلم ہوتا ہے، وہاں اقلیتوں کی تعداد 23 فیصد ہوا کرتی تھی لیکن اب وہ گھٹ کر تین فیصدی ہوگئی ہے'۔

ظفر الاسلام نے کہا کہ 'پاکستان نے متعدد کوششیں کی ہے کہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر ایک موضوع بنایا جائے اور اس پر سیاست کی جائے، لیکن بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایسا ہونے نہیں دیا۔ وزیراعظم نے وہاں کسی بھی منچ سے کشمیر کا نام نہیں لیا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے پہلو کو مضبوطی سے پیش کیا اور اب پاکستان کی اس بیان سے دنیا گمراہ نہیں ہونے والی ہے'۔

Intro: भाजपा ने पाकिस्तान की तरफ से पाकिस्तानी प्रधानमंत्री इमरान खान की यूएन मंच से दिए गए भाषण को झूठ का पुलिंदा बताया है भाजपा के राष्ट्रीय प्रवक्ता जफर इस्लाम ने कहा कि पाकिस्तान हमेशा से झूठ बोलता रहा है और इस बार भी यूएन काउंसिल के अंतरराष्ट्रीय मंच का उसने दुरुपयोग किया है

Body: सफर इस्लाम ने कहा कि पाकिस्तान ने वहां पर यह बात कही कि कश्मीर में अल्पसंख्यकों के साथ अत्याचार हो रहा है जबकि अगर देखा जाए तो अल्पसंख्यकों के साथ सबसे ज्यादा अत्याचार पाकिस्तान में हो रहा है जहां 23% अल्पसंख्यक से मात्र 3% अल्पसंख्यक कि अब रह गए हैं जफर इस्लाम ने कहा कि पाकिस्तान ने हर कोशिश की है के कश्मीर को अंतरराष्ट्रीय मुद्दा बनाया जाए और उस पर राजनीति की जाए मगर भारतीय प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी ने अंतरराष्ट्रीय पर नहीं बनने दिया है प्रधानमंत्री ने वहां किसी भी मंच से कश्मीर का नाम नहीं लिया

Conclusion: भाजपा ने कहा कि कश्मीर के मुद्दे पर पाकिस्तान हमेशा से झूठ बोलता रहा है और अब उनके मंच का भी पाकिस्तान दुरुपयोग कर रहा है उन्होंने पाकिस्तान के प्रधानमंत्री ने यूएन के मंच से भारत पर जो भी आरोप लगाए वह तमाम बातें गलत है और भारत ने इसका खंडन किया है उन्होंने कहा कि हमारे प्रधानमंत्री ने भारत के पक्ष को मजबूती से रखा है और अब पाकिस्तान की बयानबाजी पर दुनिया गुमराह होने वाली नहीं है
Last Updated : Oct 2, 2019, 11:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.