ETV Bharat / state

بجلی بل میں اضافہ، عوام میں غصہ - اروند کیجری وال

دارالحکومت نئی دہلی کے معروف و قدیم و کثیر آبادی والے علاقے 'ترکمان گیٹ' کے باشندوں نے بجلی بل میں اضافہ پر شدید احتجاج کیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 6:58 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 7:07 PM IST

مظاہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل بجلی بل میں اضافہ ہو رہا ہے، پرانی دہلی کے باشندوں کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ ایک طرف کیجریوال حکومت بجلی بل میں فکسڈ چارجز کی شرح میں اضافہ کر رہے ہیں، وہیں دوسری طرف پرانی دہلی میں مسلسل چھاپہ ماری کرکے عوام میں ڈر و خوف کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے۔

مظاہرین نے ریاست کے وزیراعلیٰ اروند کیجروالی کے خلاف سخت نعرے بازیاں کی۔

Intro:فصیل بند شہر کے ترکمان گیٹ علاقے میں عوام نے بجلی کی بڑھتے ہوئے بل کے خلاف شدید احتجاج کیا.

Body:ان کا کہنا ہے کہ اب وہ کیجریوال کے جھوٹے وعدوں کے جال میں نہیں آئیں گے.

مسلسل بجلی کے بلوں میں بڑھوتری کے بعد پرانی دہلی کی عوام پریشان ہے ان کا کہنا ہے کہ ایک طرف کیجریوال حکومت بجلی بل میں فکسڈ چارجز کی شرح کو بڑھاے جا رہی ہے وہیں دوسری طرف پرانی دہلی میں مسلسل چھاپہ ماری کرکے عوام میں ڈر و خوف کا ماحول پیدا کر رہی ہے. ایسے اب عوام نے یہ صاف کر دیا ہے کہ اب وہ کیجریوال حکومت کی چالبازی کو مزید برداشت نہیں کریں گے.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

ننی قریشی

شاہنواز حسین

گلفام قریشی
Last Updated : Jun 18, 2019, 7:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.