ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا سے آج ایک بھی موت نہیں ہوئی - اردو نیوز دہلی

دہلی میں مثبت شرح 0.09 فیصد ہے۔ شرح اموات 1.74 فیصد ہے۔ اس وقت 513 ایکٹو کیسز ہیں جن کا مختلف مقامات پر علاج کیا جا رہا ہے۔

دہلی میں کورونا سے آج ایک بھی موت نہیں ہوئی

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 10:36 PM IST

دہلی سے اچھی خبر یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے کوئی بھی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق دارالحکومت میں مرنے والوں کی تعداد 25،085 پر برقرار ہے۔ اس دوران کورونا وائرس کے 67 نئے کیسز رجسٹر ہوئے جبکہ 73 لوگ کورونا سے صحتیاب ہوئے۔ اس کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد مجموعی طور سے 14،36،518 ہوگئی ہے اور انفیکشن سے صحتیاب لوگوں کی تعداد 14،10974 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دہلی آکسیجن کے معاملے میں خود کفیل بنے گی: کیجریوال

دہلی میں مثبت شرح 0.09 فیصد ہے۔ شرح اموات 1.74 فیصد ہے۔ اس وقت 513 ایکٹو کیسز ہیں جن کا مختلف مقامات پر علاج کیا جا رہا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.