ETV Bharat / state

No plans to bring back farm laws: زرعی اصلاحات قوانین پھر سے لانے کی کوئی تجویز نہیں

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 1:56 AM IST

وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے واضح کیا ہے کہ زرعی اصلاحات قوانین کو پھر سے لانے کی حکومت کی کوئی تجویز No plans to bring back farm laws یا ارادہ نہیں ہے تومر نے اتوار کو کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے کسانوں کوعزت دینے کے لئے زرعی صلاحات قانون repealed farm laws واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ Pradhan Mantri Fasal Bima Yojana

زرعی اصلاحات قوانین پھر سے لانے کی کوئی تجویز نہیں

نریندر سنگھ تومر نے کہاکہ وزیراعظم کی قیادت میں مرکزی حکومت نے گزشتہ ساڑھے سات برسوں میں کسانوں کی فلاح و بہود اور زراعت شعبہ میں بہتری کے لئے کئی تاریخی اقدامات کئے ہیں۔ کاشتکاروں کی آمدنی مضبوط بنانے کے لئے چھ ہزار روپے سالانہ پردھان منتری کسان سمان ندھی Kisan Samman Nidhi فراہم کی جارہی ہے۔ قدرتی آفت سے فصل کو نقصان کی حالت میں پردھان منتری فصل بیما یوجنا Pradhan Mantri Fasal Bima Yojana کسانوں کے لئے ایک بڑی راحت بن کر سامنے آئی ہے۔ ایک لاکھ کروڑ روپے کے ایگریکلچر افراسٹرکچر فنڈ کے قیام اور دس ہزار فارمر پروڈیوسر تنظیموں کے قیام سے زراعت شعبے میں بڑی اختراعات کی جارہی ہیں۔

مرکزی وزیر زراعت نے کہاکہ سوامی ناتھن کمیٹی کی رپورٹ 2006میں آئی تھی لیکن کانگریس کی اس وقت کی حکومت نے اسے نافذ کرنے بجائے دبائے رکھا، وزیراعظم کی قیادت میں سوامی ناتھن کمیٹی کی سفارشات کو کسانوں کے مفاد میں نافذ کرنے کا کام کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Amit Shah Rally in Rajasthan: گہلوت حکومت نے انتخابات میں کئے گئے وعدوں کو پورا نہیں کیا: امت شاہ

تومر نے کہا کہ کانگریس اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے مسلسل فضول کا برم پھیلانے کی کوشش کررہی ہے کسانوں کو اس سے ہوشیار رہنا چاہئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.