ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کے نئے معاملات - دارالحکومت

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اسی ضمن میں دہلی میں کورونا کے فعال معاملات 1160 کو عبور کرگئے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اسی ضمن میں دہلی میں کورونا کے فعال معاملات 1160 کو عبور کرگئے

author img

By

Published : Feb 26, 2021, 5:01 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے کیسوں کے مقابلے صحتمند مریضوں کی تعداد میں کمی کی وجہ سے فعال کیس 1160 کو عبور کرچکے ہیں۔

دہلی میں جمعرات کے روز فعال معاملات کی تعداد 32 کا اضافہ ہوکر 1169 ہوگئی۔

دارالحکومت میں صحت مند افراد کی تعداد میں کمی کی وجہ سے فعال معاملات میں یہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دہلی کے محکمہ صحت کی طرف سے آج جاری کردہ ایک بلیٹن کے مطابق اس عرصے میں 220 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 638593 ہوگئی ہے جبکہ مزید 188 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

دہلی میں کورونا کے نئے معاملات
دہلی میں کورونا کے نئے معاملات

کورونا سے صحت یاب لوگوں کی تعداد بڑھ کر 626519 ہوگئی۔

دارالحکومت میں آج مریضوں کی شفایابی کی شرح جزوی کمی کے ساتھ 98.10 فیصد تک پہنچ گئی۔

اس مدت کے دوران مرنے والوں کی تعداد 10905 پر مستقل برقرار رہی جبکہ ایک بھی مریض ہلاک نہیں ہوا۔

دارالحکومت میں اموات کی شرح محض 1.71 فیصد ہے تاہم مرنے والوں کے معاملے میں دہلی ملک میں چوتھے نمبر پر ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت میں 639999 نمونوں کا ٹسٹ کیا گیا۔ اس کے ساتھ اب تک کی جانے والی تحقیقات کی تعداد 1.22 کروڑ کو عبور کرچکی ہے اور ہر 10 لاکھ آبادی کے لیے ٹیسٹ کی اوسط 641719 ہے۔

ادھر دہلی میں ممنوعہ علاقوں کی تعداد 550 پر آگئی ہے جو بدھ کے روز 644 ہوگئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.