ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا کے 200 سے زائد کیسز رپورٹ - کورونا وائرس رپورٹ

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

نوئیڈا میں آج کورونا کے 200 سے زائد کیس رپورٹ

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 8:27 AM IST

آج ضلع کووڈ 19 کے 238 مریض رپورٹ ہوئے اور آج ایک شخص کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت بھی ہوگئی ہے۔

کووڈ 19 سے اب تک اس ضلع میں 48 افراد کی اموات ہوچکی ہیں۔

گزشتہ 12 دنوں میں 1،868 افراد کے متاثرہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 132 افراد کو صحت یابی کے بعد فارغ بھی کیا گیا ہے۔ یہاں کے مختلف اسپتالوں میں 1،696 افراد کا علاج کیا جارہا ہے جبکہ 7،612 افراد انفیکشن سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔ ضلع میں اب تک 9،364 افراد کورونا کی زد میں آ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.