ETV Bharat / state

'یوم اقلیت کے لیے وزیر اعظم کو مدعو کیا جائے گا' - غیور الحسن رضوی

قومی اقلیتی کمیشن عالمی یوم اقلیت کے موقع پر وزیر اعظم نریندررمودی کو مدعو کرنا چاہتا ہے۔

غیور الحسن رضوی
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 8:22 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:02 PM IST

گزشتہ ہفتے کمیشن کی میٹنگ میں یہ طے پایا ہے کہ عالمی یوم اقلیت منانے کے لیے وزیراعظم نریندررمودی کو دعوت دی جائے گی۔

کمیشن کے سربراہ غیور الحسن رضوی نے بتایا کہ ہر برس 18 دسمبر کو عالمی یوم اقلیت کے طور پر منایا جاتا ہے جس کے لیے کمیشن کی جانب سے بڑے پیمانے پر تیاریاں کی جارہی ہیں۔

غیور الحسن رضوی

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر ایک بڑا پروگرام منعقد کیا جائے گا، جس کے لیے کمیشن کی جانب سے یہ کوشش کی جارہی ہے کہ وزیر اعظم اس پروگرام میں آئیں اور اقلیتوں کے حقوق پر خطاب کریں۔

Intro:"یوم اقلیت کے لئے وزیر اعظم کو مدعو کیا جائے گا"

نئی دہلی
قومی اقلیتی کمیشن نے عالمی یوم اقلیت کے موقع پر وزیر اعظم نریندررمودی کو مدعو کرنا چاہتا ہے ۔ گزشتہ ہفتہ کمیشن کی میٹنگ میں یہ طے پایا ہے کہ عالمی یوم اقلیت منانے کے لئے وزیراعظم نریندررمودی کو دعوت بھیجی جائے گی۔
کمیشن کے سربراہ غیور الحسن رضوی نے بتایا کہ ہر سال 18 دسمبر کو عالمی یوم اقلیت کے طور پر منایا جاتا ہے، جس کے لئے کمیشن کی جانب سے بڑے پیمانے پر تیاری کی جارہی ہے۔ اس موقع پر ایک بڑا پروگرام منعقد کیا جائے گا، جس کے لئے کمیشن کی جانب سے یہ کوشش کی جارہی ہے کہ وزیر اعظم اس پروگرام میں آئیں اور اقلیتوں کے حقوق پر خطاب کریں۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.