ETV Bharat / state

دہلی تشدد پر مولانا ارشد مدنی نے کیا کہا؟ - دہلی تشدد

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ 'جو طاقت امن و انتظام کو یقینی بنا سکتی تھی، اسی نے غنڈہ عناصر کے ساتھ تعاون کیا اور اسی نے فساد کرایا اور یہ کھلی ہوئی چیز ہے اور اس کی دلیل یہ ہے کہ جس وقت اس فساد کو روکنا تھا، اسی وقت یہ رک گیا۔'

مولانا ارشد مدنی سے خاص بات چیت
مولانا ارشد مدنی سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 7:08 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:59 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے مزید کہا کہ 'جو طاقت امن و انتظام کو یقینی بنا سکتی تھی، اسی نے غنڈہ عناصر کے ساتھ تعاون کیا اور اسی نے فساد کرایا اور یہ کھلی ہوئی چیز ہے، اور اس کی دلیل یہ ہے کہ جس وقت اس فساد کو روکنا تھا، اسی وقت یہ رک گیا۔'

مولانا ارشد مدنی سے خاص بات چیت ، دیکھیں ویڈیو

مولانا مدنی نے پولیس کو براہ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ 'جس کے ہاتھ میں فساد کو روکنے کی طاقت ہے۔ وہ پہلے ہی روک سکتی تھی۔ عام آدمی پارٹی کو کم سے کم فوج اتارنے کا مطالبہ کرنا چاہئے تھا۔'

کانگریس کے ذریعہ وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفیٰ کے مطالبہ پر مولانا مدنی نے کہا کہ 'کانگریس ایک سیاسی جماعت ہے، جو انہوں نے کہا ہے وہ ان کے لیے مناسب ہوگا، مگر میرا یہ کہنا ہے کہ جو ذمہ دار ہے اس پر ذمہ داری عائد ہونی چاہئے۔'

مولانا مدنی نے اس بات سے انکار کیا کہ 'شہریت قانون کے خلاف مظاہروں کی وجہ سے فساد ہوا۔'

انہوں نے کہا کہ 'جو مظاہرے ہورہے ہیں، وہ حکومت کے خلاف ہیں۔ اس کا تعلق عام لوگوں سے نہیں، جن لوگوں نے حملہ کیا ہے، اسے حکومت لے کر آرہی ہے۔ حکومت خود سامنے نہیں آرہی لیکن غنڈہ عناصر کو لارہی ہے۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.