ETV Bharat / state

بی جے پی شروع سے ہی مسلمانوں کی دوست رہی ہے: جمال صدیقی - مسلمانوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے متعلق بہت ساری غلط فہمیاں

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے کہا کہ وہ پارٹی میں مسلمانوں کی آواز بن کر رہنا چاہتے ہیں، اسی لیے ان کا مقصد مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ پارٹی اور عوام کے درمیان پھیلی غلط فہمیوں کو دور کرنا ہے۔

jamal siddiqui
جمال صدیقی
author img

By

Published : Jan 12, 2021, 5:16 PM IST

مسلمانوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے متعلق بہت ساری غلط فہمیاں پیدا کی گئی ہے جسے اب ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ مذکورہ باتیں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے کہی۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی سے بات کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ پارٹی میں مسلمانوں کی آواز بن کر رہنا چاہتے ہیں، اسی لیے ان کا مقصد مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ پارٹی اور عوام کے درمیان پھیلی غلط فہمیوں کو دور کرنا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ مسلمانوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے متعلق بہت ساری غلط فہمیاں پیدا کی گئی ہے، جسے اب ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی آج سے نہیں بلکہ سنہ 1986 میں جب اس پارٹی کی بنیاد رکھی گئی تب سے مسلمانوں کو اپنا دوست بنا کر کام کر رہی ہے، لیکن کانگریس اور دیگر سیاسی جماعتیں مسلمانوں کو اپنا ووٹ بینک بنا کر رکھنا چاہتی ہے۔ اسی لیے وہ لوگوں کے درمیان نفرت پھیلاتی ہیں۔

مزید پڑھیں:

چمبل کی روشنی نے بکھیری روشنی

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی میں جو بھی مسلمان آتا ہے قوم اس کا ساتھ چھوڑ دیتی ہے، جس کے بعد وہ مایوس ہو جاتے ہیں اور پھر قوم کے لیے کوئی کام نہیں کرتے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.