ETV Bharat / state

لوک سبھا میں سوالات پوچھنے کا ریکارڈ - سوالات

لوک سبھا میں پیر کے روز وقفہ سوال کے دوران، نو سوالات پوچھے گئے جو گزشتہ کئی برسوں کا ریکارڈ ہے۔

لوک سبھا میں سوالات پوچھنے کا ریکارڈ
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 10:59 PM IST

آخری چند لمحوں کے علاوہ، آج ایوان میں وقفہ سوال کی کارروائی مکمل طور پر بغیر کسی رکاوٹ چلی اور نو سوالات پوچھے گئے اور متعلقہ وزراء نے ان کے جوابات دیے۔ اس کے علاوہ ضمنی سوالات کے بھی جوابات دیے گئے۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بھی سوالات کے اختتام سے قبل دسواں سوال پوچھنے کے لیے بلایا جو بھارتیہ جنتا پارٹی کے رامچند بوہراکو پوچھنا تھا لیکن، اس سے قبل پوچھے گئے سوال کے وزیر کے جواب سے اپوزیشن مطمئن نہ ہونے اور مداخلت کی وجہ سے، وہ سوال نہیں پوچھ سکے۔

رکاوٹ کے دوران ہی اسپیکر نے وقفہ سوال کے اختتام کا اعلان کردیا۔

لوک سبھا سکریٹریٹ کے ایک اہلکار نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں وقفہ سوال کے دوران اوسطاً چار سے پانچ سوالات اور ان کے ضمنی سوالات پوچھے جاتے رہے ہیں۔ باقی سوالات کو میز پر رکھاہو فرض کرلیا جاتا ہے۔ لہذا، جس طرح کارروائی چلی اور زیادہ سے زیادہ سوالات پوچھے جاتے ہیں، یہ اپنے آپ میں قابل تعریف ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.