ETV Bharat / state

لیجنڈ فٹبالرز پر مشتمل فٹبال کیلنڈر کا اجراء - سنہ 1965 میں دو بار نیشنل جونیئر چیمپین شپ جیتا تھا وہ بھی موجود تھے

دہلی کے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اسٹیڈیم میں عالمی اور بھارتی لیجنڈ فٹبالرز کی معلومات پر مشتمل ایک فٹبال کیلنڈر کا اجراء کیا گیا۔

launch of football calendar featuring legendary footballers in delhi
لیجنڈ فٹبالرز پر مشتمل فٹبال کیلنڈر کا اجراء
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 1:18 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اسٹیڈیم میں عالمی اور بھارتی لیجنڈ فٹبالرز کی معلومات پر مشتمل ایک فٹبال کیلنڈر کا اجراء کیا گیا۔ جسے قومی اور بین الاقوامی فٹبالرز کو پیش کیا گیا۔

لیجنڈ فٹبالرز پر مشتمل فٹبال کیلنڈر کا اجراء

ساکر کیلنڈر ڈی وی ایف سی/ڈی ایف سی (دہلی ویٹرن فٹبال کلب) کے سیکریٹری مسٹر ہیم چند نے مرتب کیا۔

یہ کلب کا 14 واں ایڈیشن ہے، جس میں سنہ 1998 سے سنہ 2018 تک ورلڈکپ کی فٹ بال ڈائری شامل ہے۔

launch of football calendar featuring legendary footballers in delhi
لیجنڈ فٹبالرز پر مشتمل فٹبال کیلنڈر کا اجراء

یہ بھی پڑھیں: تنخواہ کا مطالبہ کرنے والے ملازمین کو دھمکی

اس موقع پر بین الاقوامی فٹبالرز رنجیت تھاپا، عزیز قریشی، آنندی بروا، ڈی ایس اے صدر شاجی پربھاکر، مسٹر این کے بھاٹیہ، سابق سیکریٹری ڈی ایس اے، کلب کے عہدیداران موجود تھے۔

اس موقع پر سنہ 1980 سے پہلے دہلی کی نمائندگی کرنے والے تجربہ کار کھلاڑیوں جنہوں نے سنہ 1963 اور سنہ 1965 میں دو بار نیشنل جونیئر چیمپین شپ جیتا تھا وہ بھی موجود تھے۔

اس موقع پر ڈی وی ایف سی نے تمام تجربہ کار کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو اعزاز سے نوازا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.