ETV Bharat / state

آنجہانی اندرا گاندھی کے یوم پیدائش پر پی ایم مودی، کھڑگے، سونیا اور راہل کا خراج عقیدت - کھڑگے سونیا راہل کا اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

کانگریس نے اپنے آفیشل پیج پر ٹوئٹ کرکے کہا کہ ، "آج پورا ملک ہندوستان کی 'آئرن لیڈی' اندرا گاندھی کو یاد کر رہا ہے، جو طاقت، ہمت اور موثر قیادت کی ایک مثال تھیں۔" پارٹی نے سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کانگریس کے سرکردہ رہنماؤں کا ویڈیو جاری کرکے انہیں سلامی دی۔ 106th Birth Anniversary of Indira Gandhi

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 19, 2023, 1:29 PM IST

نئی دہلی: کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، سابق صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے بھی اتوار کی صبح سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے 106 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، راہل گاندھی، کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور دیگر قائدین نے سابق وزیر اعظم کی سمادھی شکتی استھل کا دورہ کیا اور پھول چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقعے پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ اندرا گاندھی نے ملک کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردیا۔ کھرگے نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ بھارت کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور ہماری آئیکن اندرا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر ہماری طرف سے عاجزانہ خراج عقیدت۔ بھارت کے اتحاد اور سالمیت کو برقرار رکھنے اور ہمارے ملک کو مضبوط اور ترقی پسند بنانے میں انہوں نے مسلسل ہنر مند قیادت، سچی وفاداری اور ہندوستان کے لیے مضبوط ارادے کا مظاہرہ کیا اور ملک کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔'

مزید پڑھیں: Rahul Gandhi Disqualified اندرا گاندھی کی رکنیت بھی منسوخ کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا

Indira Gandhi 39th Death Anniversary بھارت کی پہلی خاتون وزیراعظم اندرا گاندھی کی انتالیسویں برسی، جنہیں آئرن لیڈی بھی کہا جاتا ہے

اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی 105ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ پی ایم مودی نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا کہ بھارت کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔

یو این آئی مع مشمولات

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.