ETV Bharat / state

جے ای ای مین امتحان 2021 کے نتائج جاری - education ministry

نیشنل ٹیسٹ ایجنسی (این ٹی اے) نے جے ای ای مین 2021 امتحان کے نتائج جاری کر دیے ہیں جس میں مجموعی طور پر 44 امیدواروں نے 100 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں۔

جے ای ای مین امتحان 2021 کے نتائج جاری
جے ای ای مین امتحان 2021 کے نتائج جاری
author img

By

Published : Sep 15, 2021, 1:31 PM IST

وزارت تعلیم کی جانب منگل دیر رات جے ای ای مین امتحان کے نتائج کی اطلاع دی گئی جس میں 18 امیدواروں کو ٹاپ رینک ملی جبکہ مجموعی طور پر 44 امیدواروں نے 100 نمبرات حاصل کیے۔

انہوں نے کہا کہ ٹاپ 18 امیدواروں میں سے چار آندھرا پردیش، تین راجستھان، دو دہلی ، دو اتر پردیش، دو تلنگانہ اور مہاراشٹر، پنجاب، چنڈی گڑھ، بہار اور کرناٹک سے ایک ایک طالب علم شامل ہے۔

امیدوار اپنے رول نمبر اور رجسٹریشن نمبر کی مدد سے سرکاری ویب سائٹ jeemain.nta.nic.in ، ntaresults.nic.in اور nta.ac.in پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر سے تقریباً 7.8 لاکھ طلباء نے جے ای ای مین امتحان کے لیے رجسٹریشن کرایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.